• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، گیس مہنگی کرنے کا اصولی فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in پاکستان
0
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، گیس مہنگی کرنے کا اصولی فیصلہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس مہنگی کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کی ایکسپورٹ انڈسٹری اور دیگر صنعتوں کے لیے رعایتی گیس فراہم کی جاتی رہے گی۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کے زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کہا گیا کہ مالی سال 2015-16 سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا، گیس کی قیمتوں میں میں مارچ 2022 تک 574 ارب روپے کا ٹیریف ڈیفرینشل ہے، گیس کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ جون 2018 میں 299 ارب روپے تھا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ گیس کے شعبے میں 31 مارچ 2022 تک سرکلر ڈیٹ 1232 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ محصولات نقصانات، سرکلر قرضے، سپلائی چین کے تسلسل اور نئی دریافت میں سرمایہ کاری کیلئے قیمتوں پر نظرثانی ضروری ہے۔

وزیر اعظم ریلیف پیکج 2020ئ کے تحت کے پی کیلئے سستا آٹا اقدام کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز کے نیٹ ورک کی توسیع کی سمری بھی منظور کر لی گئی، یکم جولائی سے 31 اگست تک کے پی میں 1200 اضافی سیل پوائنٹس پر سستا آٹا فراہم کیا جائے گا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کو مارک اپ ادائیگی کے لئے 96.87 ملین روپے فنڈز کی فراہمی کی منظوری دی ہے جبکہ یکم جولائی کا 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا بین الاقوامی ٹینڈر منسوخ کیا ہے، ٹی سی پی کو تین لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کے نئے ٹینڈر جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر ملک کے لئے گندم کی اصل ضرورت کا پتہ لگانے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے جبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 660 میگاواٹ کے سپر کول پاور پراجیکٹ، جامشورو کے دو یونٹس کی تعمیر کے لئے 10 ارب کی گارنٹی کی منظوری دیدی ہے، جائیکا کے لئے جی ایس ٹی کی ادائیگی سے استثنیٰ کی سمری منظور کرلی ہے۔

پچھلی پوسٹ

نانگا پربت پرکوہ پیماﺅں کونکالنے کےلیے پاک فوج کا آپریشن جاری ‘کوہ پیماﺅں کو بچانے کے لیے ہیلی کاپٹر اور ایک گراﺅنڈ سرچ ٹیم کام کررہی ہے، آئی ایس پی آر

اگلی پوسٹ

بورس جانسن کا استعفیٰ قوم کیلئے خوشخبری ہے، اپوزیشن لیڈر وہ تمام افراد جنہوں نے بورس جانسن کا ساتھ دیا ان کے لیے شرمندگی کا مقام ہے،کیئر اسٹارمر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بورس جانسن کا استعفیٰ قوم کیلئے خوشخبری ہے، اپوزیشن لیڈر  وہ تمام افراد جنہوں نے بورس جانسن کا ساتھ دیا ان کے لیے شرمندگی کا مقام ہے،کیئر اسٹارمر

بورس جانسن کا استعفیٰ قوم کیلئے خوشخبری ہے، اپوزیشن لیڈر وہ تمام افراد جنہوں نے بورس جانسن کا ساتھ دیا ان کے لیے شرمندگی کا مقام ہے،کیئر اسٹارمر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper