• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

عالمی یوم امن :کشمیری بھارتی قبضے میں مسلسل بدامنی اورمشکلات کا شکار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 22, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
عالمی یوم امن :کشمیری بھارتی قبضے میں مسلسل بدامنی اورمشکلات کا شکار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی )
دنیا بھر میںآج جب ”امن کا عالمی دن“ منا یا جارہا ہے، بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کشمیری عوام گزشتہ 77برس سے مسلسل بدامنی اور گونا گوںمسائل و مشکلات کا شکار ہیں ۔آج ”عالمی یوم امن “ کے موقع پر کشمیر میڈیاسروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ کشمیریوںکو بھارتی فورسز کے ہاتھوں شدید ظلم وستم کا سامنا ہے، بھارت کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے کیلئے علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاںکر رہا ہے۔ مودی حکومت نے اگست 2019میں جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد علاقے کا فوجی محاصرہ کیا اور کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کر لیے ۔ حریت رہنماﺅں ، کارکنوں ، علمائ، طلباء، انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں سمیت پانچ ہزار سے زائد کشمیریوں جیلوں اور عقوبت خانوں میں بند ہیں ۔رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی قابض فورسز مقبوضہ علاقے میں بڑے پیمانے پر جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہیں، مودی حکومت نے پورے مقبوضہ علاقے کو ایک بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے، اس نے علاقے میں اظہار رائے کی آزادی کا حق مکمل طور پر سلب کر لیا ہے اور جو کوئی بھارتی جبر کے خلاف آواز اٹھانے کی کوشش کر تا ہے اسے کالے قوانین کے تحت جیل بھیج دیا جاتا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ کشمیری گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے اپنے جائز حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں لیکن بھارت انہیں فوجی طاقت کے بل پر دبانے کی پالیسی پر مسلسل عمل پیرا ہے۔رپورٹ میں عالمی برادری پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مظلوم کشمیریوں کو بچانے کے لیے آگے آئے اور مقبوضہ علاقے میں انسانیت کے خلاف سنگین جرائم پر مودی حکومت کا محاسبہ کرے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا

اگلی پوسٹ

پاکستان فورم لکسمبرگ کے زیر اہتمام ثقافتی دن کا اہتمام ، متنوع پاکستانی روایات اور ثقافتی ورثے کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان فورم لکسمبرگ کے زیر اہتمام ثقافتی دن کا اہتمام ، متنوع پاکستانی روایات اور ثقافتی ورثے کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا

پاکستان فورم لکسمبرگ کے زیر اہتمام ثقافتی دن کا اہتمام ، متنوع پاکستانی روایات اور ثقافتی ورثے کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper