• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، کم ریٹنگ اور خسارے والے تمام شوز بند کر دیئے گئے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 20, 2024
in پاکستان
0
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، کم ریٹنگ اور خسارے والے تمام شوز بند کر دیئے گئے ہیں، عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، کم ریٹنگ اور خسارے والے تمام شوز بند کر دیئے گئے ہیں۔جمعہ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے میرے بھائی حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، کم ریٹنگ اور خسارے والے تمام شوز بند کر دیئے گئے ہیںسفارشیوں کو عزت کے ساتھ رخصت کر دیا گیا ہے اور پرائیویٹ چینلز کے لئے اچھی ریٹنگ والے اینکرز کو موقع دیا گیا ہے۔ حنیف عباسی صاحب نے سفارشیوں کی بات کی جن کے شوز بند کر دیئے گئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس سے عدالتی عمل میں مزید شفافیت آئے گی، مقدمات کی سماعت مقررہ وقت پر ہوگی، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

لاہور;پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو ایس او پیز کے ساتھ جلسے کی اجازت دے دی۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور;پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو ایس او پیز کے ساتھ  جلسے کی اجازت دے دی۔

لاہور;پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو ایس او پیز کے ساتھ جلسے کی اجازت دے دی۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper