• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

میرا خیال ہے مولانا صاحب کافی چیزوں پر راضی ہیں، ان کی کوشش ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کی طرح  یہ بھی ایک متفقہ آئینی ترمیم ہو بلاول بھٹو زرداری

دو دن پہلے ہم نے یہ کمیٹی بنائی، اور ہم سب مل بیٹھے تھے اس دوران ایک جماعت کے سیاسی قائد نے ہماری عدلیہ اور آرمی چیف پر حملہ کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2024
in پاکستان
0
میرا خیال ہے مولانا صاحب کافی چیزوں پر راضی ہیں، ان کی کوشش ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کی طرح  یہ بھی ایک متفقہ آئینی ترمیم ہو بلاول بھٹو زرداری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کی خوبصورتی یہ ہے کہ جمہوریت میں آئین سازی کیلیے کم از کم اتفاق رائے بنانا پڑتا ہے۔خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا نمائندگان سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ میرا خیال ہے مولانا صاحب کافی چیزوں پر راضی ہیں، ان کی کوشش ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کی طرح  یہ بھی ایک متفقہ آئینی ترمیم ہو۔انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی ہرج نہیں، اگر متفقہ رائے ہو تو میں بھی یہ چاہوں گا۔بلاول بھٹوکا کہنا تھا کہ  دو دن پہلے ہم نے یہ کمیٹی بنائی، اور ہم سب مل بیٹھے تھے اس دوران ایک جماعت کے سیاسی قائد نے ہماری عدلیہ اور آرمی چیف پر حملہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ آج تک اپنے اس بیان سے پیچھے نہیں ہٹے، جنہوں نے اس ادارے کے سربراہ کو متنازع بنانے کی کوشش کی ان سے کیا امید رکھ سکتے ہیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ کم از کم متفقہ اکثریت لائیں، مولانا کی کوشش ہے کہ متفقہ آئینی ترمیم ہو۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم 2006 سے میثاق جمہوریت کو مکمل کرنے کے انتظار میں ہیں، اگر ہمیں ایک دن اور انتظار کرنا پڑا تو یہ کوئی بڑی بات نہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی

اگلی پوسٹ

مذہبی جماعت کی اڑ میں قبضہ میں مافیہ نے یتیم اور بیواؤں کے پلاٹوں پر قبضہ کے لئے سر گرم ۔آواز اٹھانے پر وکیل پردوسو سے زائد دہشت گردوں کا حملہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مذہبی جماعت کی اڑ میں قبضہ میں مافیہ نے یتیم اور بیواؤں کے پلاٹوں پر قبضہ کے لئے سر گرم ۔آواز اٹھانے پر وکیل پردوسو سے زائد دہشت گردوں کا حملہ

مذہبی جماعت کی اڑ میں قبضہ میں مافیہ نے یتیم اور بیواؤں کے پلاٹوں پر قبضہ کے لئے سر گرم ۔آواز اٹھانے پر وکیل پردوسو سے زائد دہشت گردوں کا حملہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper