• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، وزیراعظم محمد شہبازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2024
in پاکستان
0
دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، وزیراعظم محمد شہبازشریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں گزشتہ دنوں معصوم شہریوں پر حملوں میں ملوث خارجیوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ضلع پنجگور، کیچ اور ژوب میں پانچ خارجیوں کو جہنم واصل کرنے اور تین کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر وزیرِ اعظم نے افواجِ پاکستان کے جوانوں و افسران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے،ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کرنے والوں کو نشانِ عبرت بنائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پریس کلب نے آزادی صحافت اور جمہوریت کی بحالی کے لئے بے مثال قربانیاں دی ہیں، محمود شام

اگلی پوسٹ

وفاقی کابینہ نے سی پیک مین لائن ون منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے پہلے مرحلے پر مالیاتی یقین دہانی کے حوالے سےمذاکرات شروع کرنے کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی کابینہ نے سی پیک مین لائن ون منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے پہلے مرحلے پر مالیاتی یقین دہانی کے حوالے سےمذاکرات شروع کرنے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے سی پیک مین لائن ون منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے پہلے مرحلے پر مالیاتی یقین دہانی کے حوالے سےمذاکرات شروع کرنے کی منظوری دے دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper