• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر آصف علی زرداری نے ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز کا ایوارڈ عطاکیا، 10کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 29, 2024
in پاکستان
0
صدر آصف علی زرداری نے ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز کا ایوارڈ عطاکیا، 10کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان

President Asif Ali Zardari conferring the award of Hilal-i-Imtiaz upon Arshad Nadeem in recognition of his services in the field of sports (Javelin Throw), at Aiwan-e-Sadr, on August 29, 2024.

0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کے جیولن تھرو میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں اولمپک گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کو ہلال امتیاز کے اعزاز سے نوازا، انہوں نے ارشد ندیم کیلئے اپنی جانب سے 10کروڑ روپے انعام کا بھی اعلان کیا۔صدر مملکت نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں منعقدہ ایک سادہ اور پروقار خصوصی تقریب میں ہلالِ امتیاز کا اعزار عطاکیا۔تقریب میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، وفاقی وزرا، اراکین پارلیمنٹ،  غیر ملکی سفیروں، مختلف کھیلوں سے وابستہ کھلاڑیوں، سابق اولمپیئنز و آفیشلز اور سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ بعد ازاں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ارشد ندیم نے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ، سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ محمد یاسر پیرزادہ اور اعلیٰ سرکاری افسران بھی موجود تھے ۔صدر مملکت نے کہا کہ

ارشد ندیم نے اولمپک ریکارڈ بنا کر ملک کا مقام فخر سے بلند کیا ہے، انہوں نے ارشد ندیم کی شاندار کامیابی، مسلسل محنت اور لگن کو سراہا۔ ارشد ندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ارشد ندیم نے 92.97 میٹر تھرو کر کے اولمپک ریکارڈ بنا کر ملک کا سر فخر سے بلند کیا۔ صدر مملکت نے ان کی شاندار کامیابی، محنت اور لگن کو سراہا جس نے نہ صرف پاکستان کو بلند کیا بلکہ ملک بھر کے لاتعداد نوجوان کھلاڑیوں کو بھی متاثر کیا۔صدر مملکت نے پاکستان میں دیگر کھیلوں خصوصاً سنگلز کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کے بچوں کو اسکالر شپ دی جانی چاہیے۔ صدر نے کہا کہ کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کیلئے سندھ حکومت کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کے انڈومنٹ فنڈ میں 250 ملین روپے کا حصہ ڈالنے کا کہوں گا۔انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم نے نوجوانوں کو رکاوٹیں عبور کرنے اور عالمی سطح پر کھیلوں کے میدان میں شناخت بنانے کا

حوصلہ دیا ہے، امید ہے کہ ارشد ندیم مستقبل میں بھی ملک کا نام روشن کرتے رہیں گے۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ہلالِ امتیازکا ایوارڈ دینے پر صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر انہوں نے جیولین تھرو ایونٹ کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے عزم کا اظہار کیا، انہوں نے اپنے خاندان اور قوم کی دعائوں اور نیک خواہشات پر شکریہ بھی ادا کیا۔ صدر مملکت نے ارشد ندیم کی کامیابی میں رہنمائی پر کوچ سلمان اقبال بٹ کی خدمات کو بھی سراہا۔

پچھلی پوسٹ

شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف احتجاج کے دوان ایک ہزار افراد مارے گئے ، 400 کی بینائی متاثرہ ہوئی ، بنگلہ دیشی مشیر

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم سے میلان یونیورسٹی کے طلباء کے وفد کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم سے میلان یونیورسٹی کے طلباء کے وفد کی ملاقات

وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم سے میلان یونیورسٹی کے طلباء کے وفد کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper