• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین کی گاڑی پر فائرنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2024
in پاکستان
0
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین کی گاڑی پر فائرنگ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی وائس چانسلر (وی سی) ڈاکٹر ثمرین کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے تاہم وہ گاڑی میں سوار نہ ہونے کے باعث محفوظ رہیں۔ڈاکٹر ثمرین کے مطابق جشن آزادی کی ریلی کے سلسلے میں وہ دو روز سے اورنگی ٹاؤن کے اسکول جارہی تھیں۔ گولی گاڑی کے ریڈی ایٹر پر لگی واقع کے بعد ڈاکٹر ثمرین اسکول کے اندر چلی گئیں اس دوران پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ڈی آئی جی ویسٹ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ثمرین محفوظ ہیں، ممکنہ طور پر واقعہ لوٹ مار کا ہوسکتا ہے، حتمی طور پر ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، تحقیقات جاری ہیں۔واضح رہے ڈاکٹر ثمرین پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ ہیںوی سی پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اورنگی میں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہی تھیں۔ نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی تاہم وہ اس میں محفوظ رہیں۔پی پی پی کے سینئر رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر ثمرین اس حملے میں محفوظ رہیں، پولیس نے مزید کہا کہ معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔داؤد یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق ڈاکٹر ثمرین کو پاکستان میں کسی بھی یو ای ٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔وہ سندھ کی دو پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں، بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی (BNB WU)، سکھر کی بانی وائس چانسلر اور سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی بانی رکن، وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی رکن، پہلی خاتون منتخب رکن ہیں۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل (PEC) الیکٹرانک انجینئرنگ کے نظم و ضبط میں گورننگ باڈی ہے۔

پچھلی پوسٹ

بلوچستان میں یوم آزادی بھرپور طریقے سے منایا جائے گا لوچستان حکومت

اگلی پوسٹ

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جشن آزادی کی جعلی تقریبات منعقد کررہاہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جشن آزادی کی جعلی تقریبات منعقد کررہاہے

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جشن آزادی کی جعلی تقریبات منعقد کررہاہے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper