• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر : اعلیٰ تعلیم یافتہ کشمیری نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے محنت مزدوری کرنے پر مجبور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ کشمیر : اعلیٰ تعلیم یافتہ کشمیری نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے محنت مزدوری کرنے پر مجبور
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک ) اگرچہ مودی کی بھارتی حکومت اپنے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ترقی اور صورتحال معمول پر آنے کے بلند و بانگ دعوئوں میں مصروف ہے تاہم مقبوضہ کشمیر کے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان تیزی سے بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی وجہ سے محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کشمیری پی ایچ ڈی اسکالر جنید افضل بے روزگاری کی وجہ سے سرینگر میں خشک میوہ جات فروخت کرنے پر مجبور ہے ۔ جنید افضل کی طرف سے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے خاص طورپر 5اگست 2019کو مودی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے بعد اعلیٰ تعلیم یافتہ کشمیری نوجوانوں کو شدید مشکلات اورمقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کو اجاگر کیا ہے۔ انہوںنے ویڈیو میں بتایا کہ ہر سال مقبوضہ کشمیر سے تقریبا 50نوجوان اپنی پی ایچ ڈی مکمل کرتے ہیں جس سے کشمیری نوجوانوں کی ذہانت کی عکاسی ہوتی ہے ۔ تاہم انہوںنے بتایاکہ ان میں سے صرف دو سے پانچ کشمیری اسکالر ہی انڈین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں جبکہ باقی نوے فیصد کشمیری اسکالروں کوبے روزگاری کی وجہ سے ذہنی صدمے اور سماجی و اقتصادی مسائل کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ ویڈیو میں جنید نے کہاکہ بہت سے کشمیری اسکالراپنی بقا کی جنگ لڑتے ہوئے متبادل ذرائع تلاش کرنے پر مجبور ہیں ۔انہوںنے بتایاکہ بہت سے کشمیری اسکالر ان کی طرح محنت مزدوری کرتے ہیں ،جس سے مقبوضہ کشمیرمیں اعلیٰ تعلیم یافتہ کشمیری نوجوانوں کو درپیش شدید مشکلات کی عکاسی ہوتی ہے ۔ کشمیری سکالر کی اس ویڈیو سے مقبوضہ کشمیر میں 5اگست 2019 کے بعد ترقی اور روزگار کے مواقع کی فراہمی کے مودی حکومت کے دعوئوں کی قلعی بھی کھل گئی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

معروف دینی اسکالر اور کالم نگار عبدالقادر شیخ کے کالموں کے دو مزید مجموعے چھپ گئے

اگلی پوسٹ

بی جے پی جمہوری نظام کو تباہ اور جمہوریت کو کمزور کررہی ہے ، اکھلیش یادو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بی جے پی جمہوری نظام کو تباہ اور جمہوریت کو کمزور کررہی ہے ، اکھلیش یادو

بی جے پی جمہوری نظام کو تباہ اور جمہوریت کو کمزور کررہی ہے ، اکھلیش یادو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper