• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول ہے : جماعت اسلامی ہند

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 13, 2024
in انڈیا
0
وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول ہے : جماعت اسلامی ہند
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) :جماعت اسلامی ہند نے وقف ترمیمی بل کی مخالفت کرتے ہوئے اسے مسلم کمیونٹی کے لیے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جماعت اسلامی ہندکے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے ایک بیان میں کہا کہ اس بل کا مقصد وقف املاک اور برادریوں کی خود مختاری اور سالمیت کو کمزور کرنا ہے۔انہوں نے کہاکہ بل میں ”کلیکٹر راج” کی ایک شکل متعارف کرائی گئی ہے جس میں کلکٹروں کو وقف املاک پر غیرمعمول اختیارات دیے گئے ہیں، وقف ٹریبونل کی فیصلہ سازی کے کردار کو نقصان پہنچایاگیا ہے اور وقف کے تصور کو ختم کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بل کا مسودہ متعلقہ فریقین کے ساتھ بامعنی مشاورت کے بغیرتیار کیا گیاہے۔انہوںنے امید ظاہر کی کہ اپوزیشن جماعتیں اور جے ڈی یو اور ٹی ڈی پی جیسی این ڈی اے کی اتحادی جماعتیں بل کی مخالفت کریں گی ۔ انہوں نے کہا اگر ضرورت پڑی تو ہم سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے کیونکہ ترامیم آئینی دفعات اور انصاف کے منافی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈپٹی کمشنر مستونگ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اگلی پوسٹ

کراچی کی سب سے بڑی چائنا کٹنگ ،مینگروز کا بڑے پیمانے پر خاتمہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی کی سب سے بڑی چائنا کٹنگ ،مینگروز کا بڑے پیمانے پر خاتمہ

کراچی کی سب سے بڑی چائنا کٹنگ ،مینگروز کا بڑے پیمانے پر خاتمہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper