• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈپٹی کمشنر مستونگ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2024
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈپٹی کمشنر مستونگ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ڈپٹی کمشنر مستونگ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کی جلد نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعظم نے حملے میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم نےشہید کی بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔ وزیر اعظم نے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کی دعا اور متعلقہ حکام کو انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کی جلد نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوائی جائے،ضلعی انتظامیہ کے افسران خطرے کے باوجود اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر فرائض کی انجام دہی کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

فیض حمید کی گرفتاری : پی ٹی آئی کے حامیوں کو پیغام دیدیا ہے کہ جنگ اب آخری مرحلے میں ہے

اگلی پوسٹ

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول ہے : جماعت اسلامی ہند

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول ہے : جماعت اسلامی ہند

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول ہے : جماعت اسلامی ہند

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper