• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات کی چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمان کا بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2024
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کی چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمان نے جمعہ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس دوران انہیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بنیادی اقدامات کے بارے میں بتایا گیا جس میں موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات سے پیدا ہونے والے بحرانوں سے نمٹنے میں اس کے کردار پر خصوصی زور دیا گیا۔چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر محمد طاہر نور کے ہمراہ بی آئی ایس پی کی اہم اقدامات کا جائزہ پیش کیا اور بتایا کہ سال 2022 کے تباہ کن سیلاب کے دوران بی آئی ایس

پی ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز تک پہنچنے والا پہلا ادارہ تھا، اپنے متحرک ڈیٹا بیس کی مدد سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے 27 لاکھ متاثرہ خاندانوں میں 70 ارب روپے تقسیم کئے۔سینیٹر روبینہ خالد نے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے بی آئی ایس پی کے فعال اقدامات پر بھی بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ غیر متوقع موسمی آفات کے دوران بہتر طور پر تیار رہنے کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے ہائبرڈ سوشل پروٹیکشن سکیم متعارف کرائی جو مستحقین میں بچت کے کلچر کو فروغ دیتی ہے تاکہ وہ ہنگامی حالات کا مقابلہ کرسکیں۔مزید برآں سینیٹر روبینہ خالد نے صدر آصف علی زرداری کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سٹیٹ بینک کی مشاورت سے شفاف ادائیگی کے طریقہ کار کو نافذ کرنے کے لئے بی آئی ایس پی کی جاری کوششوں کا اشتراک کیا، اس اقدام کا مقصد شفافیت کو بڑھانا اور فائدہ اٹھانے والی خواتین کے وقار کو برقرار رکھنا ہے۔سینیٹر شیری رحمان نے بی آئی ایس پی کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے اسے پاکستان کی کامیابی کی کہانی قرار دیا۔ انہوں نے بین الاقوامی شراکت داری اور بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کی مسلسل حمایت اور بہبود کے لئے ڈونر تنظیموں کے ساتھ مضبوط تعلقات کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔

پچھلی پوسٹ

ای سی سی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دیدی

اگلی پوسٹ

اگست 2019 کے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کے سنگین نتائج کے بارے میں سفارتکاروں کو بریفنگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

اگست 2019 کے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کے سنگین نتائج کے بارے میں سفارتکاروں کو بریفنگ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper