• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

مودی حکومت مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی مزید دو بٹالینز تعینات کرر ہی ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مودی حکومت مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی مزید دو بٹالینز تعینات کرر ہی ہے
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک ) :مودی کی بھارتی حکومت اپنے غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کشمیری عوام کو اپنے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے مطالبے سے دستبردار کرنے کی غرض سے ہراساں اور خوف زدہ کرنے کیلئے بھارتی فوج کی آسام رائفلزکی دو بٹالینز جموں وکشمیر میں تعینات کررہی ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے1500 اہلکاروںکومقبوضہ کشمیرمیں تعینات کیاجارہا ہے جبکہ ان کی جگہ بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں کو تعینات کیاجائیگا ۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ ماہ مقبوضہ علاقے کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی تھی۔ انہیں اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے مکمل طورپر آگاہ کیاگیاتھا ۔ اجلاس میں بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول اور وزیر داخلہ امت شاہ بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

۔ ملک کو گلوبل وارمنگ سے نکالنے اور کراچی کو شدید گرمی سے بچانے کے لئے عوام درخت لگائیں۔ پاکستان سے ایفائے عہد کا اعلان کریں۔ پاکستان کی افواج ہمارا مان ہیں۔ ۔ شہنیلہ خانزادہ،

اگلی پوسٹ

مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ قرآن و سنت اور آئین پاکستان کے خلاف ہے علامہ غازی اورنگزیب فاروقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ قرآن و سنت اور آئین پاکستان کے خلاف ہے  علامہ غازی اورنگزیب فاروقی

مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ قرآن و سنت اور آئین پاکستان کے خلاف ہے علامہ غازی اورنگزیب فاروقی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper