• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومتی اقدامات کے نتیجے میں معیشت کے کلیدی اشاریے مثبت ہیں، وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2024
in پاکستان
0
حکومتی اقدامات کے نتیجے میں معیشت کے کلیدی اشاریے مثبت ہیں، وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک

APP23-020824 ISLAMABAD: August 02 - Minister of State for Finance & Revenue Mr. Ali Pervaiz Malik was called on by the Ambassador of France to Pakistan Mr. Nicolas Galey. APP/MAF/FHA

0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات کے نتیجے میں معیشت کے کلیدی اشاریے مثبت ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے، مہنگائی میں کمی آ رہی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی سے معیشت پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاسی ہو رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کو یہاں پاکستان میں فرانس کے سفیر نکولس گالے سے ملاقات کے دوران گفتگوکرتےہوئے کہی۔ وزیر مملکت نے فرانسیسی سفیر کو قومی معیشت کی مجموعی صورتحال سے آگاہ کیا اور کہاکہ اہم معاشی اشاریے بہتری کی عکاسی کررہے ہیں۔بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیوں نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر دی ہے ۔انہوں نے کہاکہ نجکاری اور توانائی کے شعبہ میں اصلاحات ، سرکاری ملکیتی اداروں کی ری سٹرکچرنگ سمیت مجموعی طورپر ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا عمل آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ ایف بی آ ر کی ڈیجیٹلائزیشن کا عمل

جاری ہے۔ ا س ضمن میں میکنزی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ حکومت ٹیکس کی بنیاد میں وسعت اور ٹیکس کے نظام میں شفافیت لانے میں پر عزم ہے۔ وفاقی بجٹ میں ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنے کے لئے ایک پروگرام رکھا گیا ہے۔حکومت نان فائلرز کو فائلر بنانے کے لئے اہم اقدامات کررہی ہے۔ ملاقات میں کسٹم اور ان لینڈ ریونیو کے منصوبوں کا بھی جائزہ لیاگیا اور بتایاگیا کہ ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے ان اداروں کی آپریشنل استعدادمیں اضافہ کیا جائےگا۔ فرانسیسی سفیر نے اصلاحات کے عمل پر حکومت کی تعریف کی اور کہا کہ فرانس کی حکومت اس ضمن میں تکنیکی معاونت فراہم کرے گی۔انہوں نے پاکستانی معیشت کے استحکام کی تائید کی اور اس امید کااظہار کیا کہ معیشت کے تمام شعبے میں پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ فریقین نے دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے ، باہمی تجارت میں اضافہ اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاک بحریہ اور ترک بحریہ کی شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشقیں

اگلی پوسٹ

ای سی سی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ای سی سی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دیدی

ای سی سی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دیدی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper