• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں سڑک کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت آٹھ افراد جاں بحق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ جموں وکشمیر میں سڑک کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت آٹھ افراد جاں بحق
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک ) :  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سڑک کے ایک حادثے میںایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع اسلام آباد میں کوکرناگ کے علاقے ڈکسم کے قریب ایک سومو گاڑی سڑک سے پھسل کر نیچے لڑک گئی جس میںآٹھ افراد سوارتھے۔حکام نے بتایا کہ گاڑی کشتواڑ میں تعینات ایک پولیس اہلکار کے خاندان کو لے جا رہی تھی جس میں پانچ بچے، دو خواتین اور ایک مردسوار تھے۔حکام نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں کاتعلق دو خاندانوں سے ہے اوروہ کشتواڑ سے سنتھن ٹاپ کے راستے مروہ کی طرف جارہے تھے۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت مرہان کشتواڑکے امتیاز راتھر ، ان کی اہلیہ افروزہ بیگم ،ان کے بچے12سالہ اریبہ امتیاز،10سالہ آنیہ جاناور6سالہ ابان امتیاز کے طورپرہوئی ہے۔ اس کے علاوہ ایک40سالہ خاتون ریشم جان، ان کے بچے16سالہ مصعب مجیداور 8سالہ مشیل مجید بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

لاہور: تیزرفتاری سے روکنے پر بگڑے رئیس زادوں نے گاڑی جنرل اسٹور میں گھُسا دی

اگلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کی عنبرین جان کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر ہونے پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پریس کلب کی عنبرین جان کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر ہونے پر مبارکباد

کراچی پریس کلب کی عنبرین جان کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر ہونے پر مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper