• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا مہنگائی، بجلی بحران اور ظالمانہ ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف احتجاج دھرنا کامیاب ہوگیا۔لیاقت بلوچ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2024
in پاکستان
0
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا مہنگائی، بجلی بحران اور ظالمانہ ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف احتجاج دھرنا کامیاب ہوگیا۔لیاقت بلوچ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )
نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے اسلام آباد، راولپنڈی میں مہنگائی، بجلی بحران اور ظالمانہ ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف احتجاجی جلسوں اور دھرنا سے خطاب کیا اور میڈیا نمائندگان، یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا اینکرز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حافظ نعیم الرحمن کی کال پر دھرنا کامیاب ہوگیا۔ تمام حکومتی ناروا رُکاوٹوں اور فسطائی، غیرآئینی ہتھکنڈوں کے باوجود عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئی اور احتجاجی دھرنے میں بھرپور شرکت اور حمایت کی۔ جماعتِ اسلامی کے کارکنان اور رہنماؤں کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن، پولیس گردی اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی، جو اِس وقت بیرونِ ملک ہیں، انہوں نے ٹیلی فون پر 3 مرتبہ رابطہ کیا اور دھرنا مطالبات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پوری سنجیدگی کیساتھ جماعتِ اسلامی سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔ حکومت نے وفاقی وزراء پر مشتمل کمیٹی بنادی ہے جو دھرنا مطالبات پر مذاکرات کرے گا۔ جماعتِ اسلامی کی قیادت نے کہا ہے کہ حکومت معاملات کو سنجیدگی کیساتھ پُرامن طریقے سے حل کرنا چاہتی ہے تو پنجاب بھر اور ملک کے دیگر علاقوں سے گرفتار رہنماؤں اور کارکنان کو فوری رہا کرے۔ لاہور میں میرے گھر پر پولیس نے کریک ڈاؤن کیا اور گھر پر موجود مہمانوں اور ملازمین کو گرفتار کرکے لے گئی۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ دھرنا کا ایجنڈا عوامی اور قومی ہے۔ عوام ریلیف چاہتے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ

بجلی بل میں 500 یونٹ تک ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین کو بل میں 50 فیصد رعایت دی جائ

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں پر پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی (PDL) ختم کی جائے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اٖضافہ واپس لیا.

 اشیائے خورد و نوش، بجلی، گیس کی مسلسل بڑھتی ہوئی ناقابلِ برداشت قیمتوں نے ضروریاتِ زندگی کی خریداری کو عوام کی پہنچ سے دور کردیا ہے۔ اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی لائی جائے۔

 اسٹیشنری آئٹمز پر ٹیکس کا نفاذ تعلیم دشمنی اور بچوں کو حصولِ علم سے دور رکھنے کے مترادف ہے، بچوں کی تعلیم و  تربیت سے متعلق تمام آئٹمز پر ٹیکس واپس لیا جائے۔

 اشرافیہ کی عیاشیاں عوام کے لیے ناقابلِ برداشت، غیرترقیاتی اخراجات پر 35 فیصد کٹ لگایا جائے۔

 انڈیپینڈٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ کیپیسٹی پیمنٹ اور ڈالر میں ادائیگی کا معاہدہ ختم کیا جائے۔

زراعت اور صنعت پر ٹیکسوں کا ناجائز، ناقابلِ برداشت بوجھ 50 فیصد کم کیا جائے۔

 صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کو یقینی بنایا جائے تاکہ معاشی پہیہ چلے اور نوجوانوں کو روزگار چلے۔

 غریب تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکسوں کا ظالمانہ بوجھ واپس لیا جائے اور مراعات یافتہ طبقہ سے ٹیکس وصول کیا جائے۔

پچھلی پوسٹ

سی ای او ہیلتھ ملتان ہنی ٹریپ کا شکار، ملزمہ نے نازیبا تصاویر کے عوض 50 لاکھ بھتہ طلب کرلیا

اگلی پوسٹ

بھارتی حکومت نے بی ایس ایف کی مزید دو بٹالین ا ڑیسہ سے جموں منتقل کردیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی حکومت نے بی ایس ایف کی مزید دو بٹالین ا ڑیسہ سے جموں منتقل کردیے

بھارتی حکومت نے بی ایس ایف کی مزید دو بٹالین ا ڑیسہ سے جموں منتقل کردیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper