• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان کے اعصاب جواب دے گئے ہیں تو پورا سچ بھی اگل دیں،کہہ ڈالیں کہ ہاں پی ٹی آئی کو فوج سے میں نے لڑایا، عرفان صدیقی کا ٹویٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2024
in پاکستان
0
عمران خان کے اعصاب جواب دے گئے ہیں تو پورا سچ بھی اگل دیں،کہہ ڈالیں کہ ہاں پی ٹی آئی کو فوج سے میں نے لڑایا، عرفان صدیقی کا ٹویٹ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان بہادر بنیں، اعصاب جواب دے گئے ہیں تو پورا سچ بھی اگل دیں ،کہہ ڈالیں کہ ہاں پی ٹی آئی کو فوج سے میں نے لڑایا، پنڈی پر یلغار میں نے کی۔ہفتہ کو سینیٹر عرفان صدیق نے ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ عمران خان کہہ ڈالیں کہ کبھی خود اور کبھی بیگم پر قاتلانہ حملوں کے الزامات میں نے لگائے، 9 مئی کی سازش میں نے کی، فوجی تنصیبات اور شہدا کی یادگاروں پر حملے میں نے کرائے، ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کا مضحکہ میں نے اڑایا، سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف مہم میں نے چلوائی، جیل میں بیٹھ کر فوج اور چیف کے خلاف مضمون میں لکھ رہا ہوں۔الزام دوسروں کے سر تھوپنے کے بجائے بہادری کا مظاہرہ کریں۔سینیٹر عرفان صدیقی نے ایکس پر پوسٹ میں (ظفر اقبال سے معذرت کے ساتھ)ایک شعر بھی شیئر کیا۔

مان لو تم نے ہی یہ سب کچھ کیا عمران خاں

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت اجلاس ، کراچی ڈاک لیبر بورڈ سے متعلق مختلف مسائل پر بات چیت کی گئی

اگلی پوسٹ

محکمہ موسمیات نے (کل) سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محکمہ موسمیات نے (کل) سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل) سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper