• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جارحانہ بیان کویکسر مسترد کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in پاکستان
0
عالمی برادری نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت تشویش
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر کے خطے لداخ کے علاقے دراس میں بھارتی وزیر اعظم کے حالیہ جارحانہ بیان کو یکسر مستر د کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کے جنگ جویانہ اور دھمکی آمیز بیانات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے ۔ اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تصفیہ طلب تنازعات خصوصا دیرینہ تنازعہ کشمیر کو حل نہیں کیاجاسکتا ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ایک بیان میں کہاہے کہ بھارتی لیڈراپنی بیان بازی کے ذریعے کشمیریوں کے اپنے بنیادی حقوق خاص طورپر حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کو دبانے کے بھارت کے آمرانہ ہتھکنڈوں پرعالمی برادری کی تشویش کو ختم نہیں کر سکتے ۔انہوں نے مزیدکہاکہ دوسروں پر دہشت گردی کاالزام لگانے کی بجائے بھارت کو بیرون ملک ٹارگٹ کلنگ، تخریب کاری اور دہشت گردی کو منظم کارروائیوں کی اپنی مہم پر غور کرنا چاہیے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان کسی بھی قسم کی بیرونی جارحیت کے خلاف اپنی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پر عزم ہے ،جیساکہ فروری 2019میں بھارت کی طرف سے مہم جوئی کی کوشش کے نتیجے میں اسے موثر جواب دیاگیا تھا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

میڈیاسیل بلاول ہاوّس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی 69ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

اگلی پوسٹ

رانا ثناء اللہ کی فرانسیسی وزیر کی جانب سے اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں نمائندگی کرنے والے وزراء کے لئے استقبالیہ تقریب میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رانا ثناء اللہ کی فرانسیسی وزیر کی جانب سے اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں نمائندگی کرنے والے وزراء کے لئے استقبالیہ تقریب میں شرکت

رانا ثناء اللہ کی فرانسیسی وزیر کی جانب سے اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں نمائندگی کرنے والے وزراء کے لئے استقبالیہ تقریب میں شرکت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper