• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف طائر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف طائر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف طائر نے جمعے کو وزیر اعظم ہائوس میں ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعظم نے تاجک سفیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان میں ان کی تعیناتی کی مدت کی کامیابی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران رواں ماہ دوشنبہ کے اپنے حالیہ دورے کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وہ تاجک صدر امام علی رحمنٰ کے پرتپاک خیرمقدم سے بے حد متاثر ہوئے اور دورے کے دوران دونوں رہنمائوں کے درمیان نتیجہ خیز بات چیت ہوئی۔اپنے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشتوں/معاہدوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے زور دیا کہ ان پر بروقت عمل درآمد سے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔وزیراعظم نے صدر رحمٰن کو جلد از جلد پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت کو دہراتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس سال اکتوبر میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے اجلاس میں تاجکستان کی شرکت کا منتظر ہے۔تاجک سفیر نے وزیراعظم کو تعلیم، زراعت اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ اور زمینی و فضائی راستوں کے ذریعے روابط کو بڑھانے کے حوالے سے تجاویز پیش کیں۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو تاجک سفیر سے رابطہ کرکے ان تجاویز پر عملدرآمد کےلئے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کی۔ ملاقات میں کاسا-1000 سمیت علاقائی روابط کے دیگر منصوبے بھی زیر بحث آئے۔تاجک سفیر نے وزیراعظم کے استقبال پر ان کا شکریہ ادا کیا ، انہیں تاجک صدر کی جانب سے مبارکباد پیش کی اور پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

‏تامل ناڈو کے سی ایم کی بجٹ مختص کرنے پر پی ایم مودی کو وارننگ

اگلی پوسٹ

سندھ کے بعد بلوچستان حکومت نےاسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 15 اگست تک بڑھا دی گئیں۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ کے بعد  بلوچستان  حکومت نےاسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 15 اگست تک بڑھا دی گئیں۔

سندھ کے بعد بلوچستان حکومت نےاسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 15 اگست تک بڑھا دی گئیں۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper