• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

جواہر نہرو یونیورسٹی میں دلت مخالف اور آر ایس ایس کے حق میں فرقہ وارانہ نعرے تحریر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2024
in انڈیا
0
جواہر نہرو یونیورسٹی میں دلت مخالف اور آر ایس ایس کے حق میں فرقہ وارانہ نعرے تحریر
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی(نمائندہ خصوصی ): بھارتی دارلحکومت نئی دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہندوتوا تنظیم آر ایس ایس اوراونچی ہندوذات برہمن کے حق میں اور نچلی ذات کے دلت ہندوئوں کے خلاف فرقہ وارانہ نعرے تحریر کئے گئے ہیں ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یونیورسٹی کے کاویری ہاسٹل کی دیواروں پر فرقہ وارانہ نعرے”چمار بھارت چھڈو،دلت بھارت چھڈو،برہمن بنیا زندہ باد اور ہندو آر ایس ایس زندہ باد” جیسے نعرے تحریر کئے گئے ہیں ۔ان نعروں کی وجہ سے یونیورسٹی میں زیر تعلیم نچلی ذات کے ہندو طالب علموں میں شدید بے چینی اورعدم تحفظ کا احساس پیدا ہو گیا ہے ۔یونیورسٹی میں نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیاکے جنرل سکریٹری کنال کمار نے اس واقعہ پرسخت تشویش کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ نعرے تو دیوار سے مٹ جائیں گے لیکن انہیں لوگوں کے ذہنوں سے کیسے نکالیں گے؟ انہوں نے کہاکہ بی جے پی کے زیر قیادت بھارت میں موجودہ فرقہ وارانہ سیاسی ماحول کی وجہ سے معاشرے میں اس طرح کے امتیازی نظریات کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے جوکہ انتہائی افسوسناک ہے ۔اسٹوڈنٹس یونین کے صدر دھنن جے نے بھی اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملک برسر اقتدار ہندوتوا طاقتیں ہی دراصل یونیورسٹی کیمپس میں اپنے فرقہ وارانہ ایجنڈے کی تکمیل کیلئے سرگرم ہیں۔انہوں نے عزم ظاہرکیاکہ ہم ان طاقتوں کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم میں اضافے کی مذمت

اگلی پوسٹ

کراچی، بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 2 زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی، بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 2 زخمی

کراچی، بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 2 زخمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper