• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ کشمیر کانفرنس میں تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے سہ فریقی مذاکرات پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ کشمیر کانفرنس میں تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے سہ فریقی مذاکرات پر زور
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(نمائندہ خصوصی ):تحریک کشمیر برطانیہ کے زیراہتمام برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ کشمیر کانفرنس میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان ، بھارت اور کشمیریوں کے نمائندوں کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا مطالبہ کیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانفرنس میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ، انسانی حقوق کی تنظیموں اور طلبہ یونین کے نمائندوں اور کشمیری رہنماں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس کی صدارت تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کی۔مقررین نے 5 اگست 2019 کو بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے برطانوی حکومت پر زور دیا کہ وہ 1995 میں سالانہ کانفرنس میں منظور کی گئی قرارداد کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔کانفرنس کے مقررین نے مطالبہ کیا کہ برطانوی حکومت بھارت، پاکستان اور کشمیری نمائندوں کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے روڈ میپ تیار کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کرے ۔کانفرنس میں کشمیریوں کو انکا ناقابل تنسیخ حق خودارادیت دلانے کی غرض سے اقوام متحدہ کے زیر نگرانی رائے شماری کیلئے کوششوں کو یقینی بنائے ۔برطانوی ارکان پارلیمنٹ بشمول اینڈریو گوائن، ڈیو ابراہیم، عمران حسین، ایان برن، سارہ اوون، رچرڈ ہاپکنز، پالا ہیملٹن، اقبال محمد، کلائیو بٹلر اور افضل خان نے کانفرنس میں شرکت کی۔ انہوں نے کہاکہ جنوبی ایشیا میںپائیدار امن کے قیام کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے حل طلب تنازعہ کشمیر کی وجہ سے خطے میں ایٹمی جنگ کے خطرے کے بارے میں بھی خبردار کیا ۔کانفرنس کا اختتام راجہ فہیم کیانی نے ایک قراردادپیش کی جس میں کشمیری سیاسی قیدیوں کی رہائی، میڈیا پرعائد پابندیاں اٹھانے، اگست 2019کے بھات کے غیر قانونی اقدامات کی منسوخی اور کالے قوانین کے خاتمے کے علاوہ برطانوی حکومت پر مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کردار ادا کرنے پر زوردیاگیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

زیارات کیلئے عراق جا کر 50 ہزار پاکستانی غائب ہوگئے، وفاقی وزیر مذہبی امور

اگلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم میں اضافے کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم میں اضافے کی مذمت

مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم میں اضافے کی مذمت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper