• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بغیر ٹکٹ مسافروں سے 76 ملین روپے وصول کئے،پاکستان ریلویز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2024
in پاکستان
0
بغیر ٹکٹ مسافروں سے 76 ملین روپے وصول کئے،پاکستان ریلویز
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پاکستان ریلویز نے چھ ماہ کے دوران بغیر ٹکٹ کے مسافروں سے 76 ملین روپے سے زائد کی رقم وصول کی ہے۔وزارت کے ذرائع نے بتایا کہ تقریباً 59,143 مسافر مختلف ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ کے سفر کرتے ہوئے پائے گئے اور ان سے مذکورہ رقم وصول کی گئی جو محکمہ کے سرکاری بینک اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ بغیر ٹکٹ والے مسافروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی،اس قسم کے کریک ڈاؤن روزانہ ہوتے رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ بغیر ٹکٹ سفر کرنا غیر قانونی ہے اور جو لوگ بغیر ٹکٹ پکڑے گئے تھے ان سے جرمانے کے علاوہ ٹرین کے پورے سفر کے لیے ٹکٹ کی قیمت وصول کی گئی۔ ادائیگی نہ کرنے والوں کو ریلوے پولیس کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے پولیس نے ڈیڑھ سال کے دوران 4384 ملزمان کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا اور ان کے خلاف ریلوے کی 8 ڈویژنوں میں ڈیڑھ سال کے دوران 3,803 مقدمات بھی درج کئے۔انہوں نےکہا کہ پشاور ڈویژن میں تقریباً 688، راولپنڈی میں 584، لاہور میں 11,03، مغل پورہ میں 369 ورکشاپس، ملتان میں 378، سکھر میں 238، کراچی میں 365 اور کوئٹہ ڈویژن میں 78 مقدمات درج کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے تمام بڑے ریلوے سٹیشنز پر ریلوے پولیس ہیلپ ڈیسک قائم کر دیے گئے ہیں اور گزشتہ سال کے دوران ریلوے پولیس کی کارکردگی کافی تسلی بخش رہی ہے۔ریلوے پولیس کی کارکردگی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پولیس محدود وسائل کے باوجود مستعدی سے فرائض سرانجام دے رہی ہے اور آئندہ سال کے دوران ریلوے پولیس کی کارکردگی کو مزید بہتر کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ انتخابات کےلیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔

اگلی پوسٹ

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper