• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے فروغ مذہبی آزادی اور یو این مائیگریشن ریجنل آفس کے ڈائریکٹر سے ملاقاتیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2024
in پاکستان
0
پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے فروغ مذہبی آزادی اور یو این مائیگریشن ریجنل آفس کے ڈائریکٹر سے ملاقاتیں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برسلز۔: (نمائندہ خصوصی ):بیلجئیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے فروغ مذہبی آزادی فرانز وین دائلی سے بدھ کو ملاقات کی۔ بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور پرامن مستقبل کے لئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔دریں اثناء پاکستانی سفیر نے یورپی یونین کے لئے یو این مائیگریشن ریجنل آفس کے ڈائریکٹر اولا ہینریکسن سے ملاقات کی جس میں

جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ ملاقات میں قریبی رابطہ استوار رکھنے کا عزم ظاہر کیا گیا جبکہ مائیگریشن اور موبلٹی ڈائیلاگ کے تحت امور کی فعالیت پر بھی بات چیت کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت وزیراعظم کے حالیہ دورہ چین پر عملدرآمد کے لئے اہم اجلاس

اگلی پوسٹ

پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران دہشت گرد کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران دہشت گرد کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران دہشت گرد کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper