• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیر کا بچہ بچہ آزادی کے جذبے سے سرشار ہے ،وہ بھارت کے غاصبانہ قبضے کو قبول کرنے پر آمادہ نہیں،صدرآزادکشمیر کا برہان وانی کی برسی کے موقع پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2024
in پاکستان
0
کشمیر کا بچہ بچہ آزادی کے جذبے سے سرشار ہے ،وہ بھارت کے غاصبانہ قبضے کو قبول کرنے پر آمادہ نہیں،صدرآزادکشمیر کا برہان وانی کی برسی کے موقع پر پیغام
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفر آباد: (نمائندہ خصوصی ):صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برہان مظفر وانی شہید کی شہادت نے مقبوضہ کشمیر میں اپنے لہو سے جو چراغ روشن کیا، اس سے آج پوری وادی میں چراغاں ہے، کشمیر کا بچہ بچہ آزادی کے جذبے سے سرشار ہے اور بھارت کے غاصبانہ قبضے کو قبول کرنے پر آمادہ نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہید برہان مظفر وانی کی آٹھویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ کشمیری شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا کیونکہ کشمیریوں نے اپنے وطن کی آزادی کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں،بھارت گزشتہ سات دہائیوں سے مظلوم کشمیریوں پر ظلم و جبر جاری رکھے ہوئے ہے، کشمیری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ چاہتے ہیں جو کہ بھارت دینے سے انکاری ہے،بھارت کو یہ حقیقت بھی سمجھ لینی چاہیے کہ تاریخ کو اندھا نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی مقامی اور ہر طرح کی بیرونی مداخلت کے بغیر آگے بڑھ رہی ہے،مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، سیکورٹی فورسز کےظالمانہ اقدامات اور ریاستی ظلم کے باوجود جس طرح کشمیری بھارت کے خلاف برسر پیکار ہیں اور علم حریت کو بلند رکھاہوا ہے اس کی تاریخ میں مثال موجود نہیں۔انہوں نے کہا کہ برہان وانی کا یوم شہادت ساری دنیا کو یہ پیغام دے رہا ہے کہ اگر مقبوضہ کشمیر میں ظلم کا یہ بازار گرم رہا، انسانی حقوق کی اس وسیع پیمانے پر خلاف ورزی ہوتی رہی،عام شہریوں کو اندھا کیا جاتا رہا تو پھر دنیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا،مظفر وانی شہید کی شہادت یہ سوال کرتی ہے کہ کیا کشمیری انسان نہیں؟ کیا ان کے بنیادی حقوق نہیں؟ کیا حق خودارادیت کشمیریوں کا مسلمہ حق نہیں ہے جو انہیں اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت حاصل ہے،اگر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا سلسلہ بند نہ ہوا تو اس بین الاقوامی ادارے کی ساکھ ختم ہو کر رہ جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کی ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت ، صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی

اگلی پوسٹ

ممبئی : موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ، نظام زندگی درہم برہم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ممبئی : موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ، نظام زندگی درہم برہم

ممبئی : موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ، نظام زندگی درہم برہم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper