• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مودی حکومت کشمیریوں کو بڑے پیمانے پرانتقامی کارروائیوں کانشانہ بنا رہی ہے ، ایڈووکیٹ پرویز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 12, 2024
in پاکستان
0
مودی حکومت کشمیریوں کو بڑے پیمانے پرانتقامی کارروائیوں کانشانہ بنا رہی ہے ، ایڈووکیٹ پرویز
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی )کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے بھارتی فورسز کی طرف سے بیگناہ کشمیری نوجوانوں کی بلاجواز گرفتاری، پولیس حراست میں نوجوانوں کے قتل اور جبر وستم کی دیگر کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوجیوں نے حال ہی میں ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیوں کے دوران نوجوانوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور معمر افراد کو بھی انتہائی زد وکوب کیا۔ انہوںنے کہاکہ مودی حکومت کشمیریوں کو بے پیمانے پر انتقامی کارروائیوںکا نشانہ بنا رہی ہے ، اس نے کشمیریوںکے تمام بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں اور وہ علاقے میں مسلمانوںکی اکثریت کو اقلیت میںتبدیل کرنے کے ایک انتہائی مذموم منصوبے پر عمل پیرا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کا واحد مطالبہ غیر قانونی بھارتی تسلط سے آزادی ہے جسکے لیے وہ بیش بہا قربانیاں دے رہے ہیں ۔ ایڈووکیٹ پرویز احمد نے کہا کہ بھارت مظالم کے ذریعے کشمیریوںکے جذبہ آزادی کو دبانے میں بر طرح ناکام رہا ہے اور وہ شہداءکے مشن کو مقصد کے حصول کیلئے جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر خطے میں دیر پا امن و استحکام ہرگز قائم نہیں ہو سکتا، عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ بھارتی ہٹ دھرمی اور غیر حقیقت پسندانہ طرز عمل کا نوٹس اور تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اس پر دباﺅ ڈالے۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پوسٹر چسپاں ،بھارتی قبضے کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور

اگلی پوسٹ

مودی حکومت منی پور کی صورتحال سے نمٹنے میں یکسر ناکام، تشدد ، جلاﺅ گھیراﺅ کا سلسلہ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی حکومت منی پور کی صورتحال سے نمٹنے میں یکسر ناکام، تشدد ، جلاﺅ گھیراﺅ کا سلسلہ جاری

مودی حکومت منی پور کی صورتحال سے نمٹنے میں یکسر ناکام، تشدد ، جلاﺅ گھیراﺅ کا سلسلہ جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper