• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان ، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی صحافی برادری کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 12, 2024
in پاکستان
0
وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان ، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی صحافی برادری کو مبارکباد
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے وفاقی بجٹ 25۔2024ءمیں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کیلئے ہیلتھ انشورنس سکیم کی بحالی کے اعلان پر صحافتی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ہیلتھ انشورنس کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، صحافی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں، جمہوریت کی مضبوطی میں ان کے کردار سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔بدھ کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ صحافیوں کو ہیلتھ انشورنس کی فراہمی تاریخی قدم ہے جو ہمارے ملک کے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی صحت اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سکیم کے تحت پہلے مرحلے میں پانچ ہزار صحافیوں اور میڈیا ورکرز جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید 10 ہزار صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ہیلتھ انشورنس فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے دوسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا چارج سنبھالنے کے بعد صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس سکیم کا دوبارہ آغاز کیا۔

پچھلی پوسٹ

آئندہ مالی سال 25۔2024 کے وفاقی بجٹ کے نمایاں خدوخال ، اقتصادی ترقی کی شرح 3.6 فیصد ، افراط زر کی شرح 12 فیصد اور ایف بی آر کے محصولات کا تخمینہ 12 ہزار 970 ارب روپے مقرر

اگلی پوسٹ

عافیہ کو بائبل کی تلاوت پر مجبور اور الیکٹرک شاک لگائے جا رہے ہیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عافیہ کو بائبل کی تلاوت پر مجبور اور الیکٹرک شاک لگائے جا رہے ہیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

عافیہ کو بائبل کی تلاوت پر مجبور اور الیکٹرک شاک لگائے جا رہے ہیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper