• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی کوآرڈینیشن نے ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے نیشنل کلین ایئر پالیسی وضع کردی ہے،اقتصادی سروے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in پاکستان
0
وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی کوآرڈینیشن نے ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے نیشنل کلین ایئر پالیسی وضع کردی ہے،اقتصادی سروے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ نے 2023 میں قومی صاف فضائی پالیسی (این سی اے پی) وضع اور اسے متعارف کرایا ہے جس کا مقصد ملک بھر میں آلودگی کو کم کرکے ہوا کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی طرف سے اقتصادی سروے 24-2023 کے مطابق ملک میں فضائی آلودگی کی سطح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ پاکستان کے بعض شہری علاقے خطرناک آلودگی کی سطح تک پہنچ چکے ہیں۔ 2019 میں لاہور میں ایمبیئنٹ پارٹکیولیٹ میٹر کے اعداد و شمار کے مطابق آلودگی عالمی ادارہ صحت کی جانب سے مقرر کردہ ایئر کوالٹی گائیڈ لائن سے 24 گنا زیادہ تھا۔اس مسئلہ کو حل کرنے کے لیے وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ نے 2023 میں این سی اے پی تیار اور متعارف کرایا جس کا مقصد ملک بھر میں آلودگی کو کم کرکے ہوا کے معیار کو بڑھانا تھا۔ این سی اے پی پورے پاکستان میں ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک خاکہ کے طور پر کام کرتا ہے جس کا مقصد بنیادی طور پر قومی سطح پر کارروائیوں پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ مزید برآں صوبے اپنے اپنے دائرہ اختیار میں ہوا کے معیار کو بڑھانے کے لیے اقدامات پر عمل درآمد میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان ایک ذمہ دار نیوکلیئر ملک ہے، تمام ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتے ہیں، امن کے بغیر معاشی استحکام اور ترقی ممکن نہیں، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہداء پیکج کو 30 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے تک بڑھانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہداء پیکج کو 30 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے تک بڑھانے کا اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہداء پیکج کو 30 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے تک بڑھانے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper