• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی زیرصدارت ‘جی ایس ایم اے ڈیجیٹل نیشن سمٹ’ کے حوالہ سے اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in پاکستان
0
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی زیرصدارت ‘جی ایس ایم اے ڈیجیٹل نیشن سمٹ’ کے حوالہ سے اجلاس
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی زیرصدارت 7اگست کو منعقد ہونے والے “جی ایس ایم اے ڈیجیٹل نیشن سمٹ” کے حوالے سے منگل کو وزارت آئی ٹی کے کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد ہوا۔وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری آئی ٹی کیپٹن (ر ) محمد محمود ، ہیڈ اے پی اے سی، جی ایس ایم اے جولیئن گورمین اور جی ایس ایم اے کنٹری لیڈ سائرہ فیصل بھی موجود تھیں۔وزارت آئی ٹی کے تعاون سے “جی ایس ایم اے ڈیجیٹل نیشن سمٹ” کا انعقاد 7 اگست کو اسلام آباد میں ہورہا ہے۔اجلاس کو “جی ایس ایم ڈیجیٹل نیشن سمٹ “کے اہداف اور متوقع نتائج کے بارے میں بریف کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا کہ ڈیجیٹل نیشن سمٹ ہمارے ڈیجیٹل پاکستان کی جانب سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے ، حکومت چاہتی ہے کہ پاکستان نالج اکانومی بنے جس میں ٹیکنالوجی اور انوویشن کے ذریعے معاشی ترقی اور گورننس میں بہتری آئے، ڈیجیٹل منتقلی ملکی ترقی کے لئے بہت اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، موجودہ حکومت ڈیجیٹل انوویشن اور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے لئے کوشاں ہے، ڈیجیٹل نیشن سمٹ کا انعقاد ڈیجیٹل فیوچر کے لئے ہمارے مشترکہ عزم کا ثبوت ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری وزارت آئی ٹی عائشہ حمیرا موریانی، ممبر ٹیلی کام محمد جہانزیب رحیم، صدر و گروپ سی ای او پی ٹی سی ایل و یو فون حاتم بامطرف، سی ای او جاز عامر ابراہیم اور دوسرے ٹیلی کام انڈسٹری کے نمائندوں نے اجلاس میں شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، ملک کی مجموعی معاشی اور مالی صورتحال پر گفتگو

اگلی پوسٹ

عالمی اداروں کے اندازوں کے برعکس اقتصادی ترقی کی شرح 2.4 فیصد بڑھی ہے، قومی معیشت کا حجم 11 فیصد اضافہ کے بعد 375 ارب ڈالر ہو گیا، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی اقتصادی جائزہ کے اجراء کے موقع پر پریس بریفنگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper