• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر اور پاکستانی طالب علم اسرار خان کا وزیر اعظم شہباز شریف کے تہنیتی کلمات پر اظہار تشکر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2024
in پاکستان
0
آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر اور پاکستانی طالب علم اسرار خان کا وزیر اعظم شہباز شریف کے تہنیتی کلمات پر اظہار تشکر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر اور پاکستانی طالب علم اسرار خان نے منتخب ہونے پر وزیر اعظم شہباز شریف کے تہنیتی کلمات پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ اسرار خان تیسرے پاکستانی اور صوبہ بلوچستان سے پہلے طالب علم ہیں جو اس عہدے پر فائز ہوئے ۔اسرار خان نے بھی وزیراعظم کو اپنی مدت کے دوران آکسفورڈ یونین کے دورے کی دعوت دی۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیر اعظم کے پیغام کے جواب میں اسرار خان نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آپ کے پرخلوص کلمات کے لیے شکریہ اداکرتا ہوں ۔ پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے۔ مجھے اپنی مدت کے دوران آکسفورڈ یونین میں آپ کی میزبانی کرتے ہوئے خوشی ہوگی۔انہو ں نے شہباز شریف کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب شاندار اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے وزیراعظم سے پسماندہ پس منظر سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لیے آکسفورڈ میں سکالرشپ سکیم کے قیام میں تعاون اور پاکستان میں طلبہ یونینز کی بحالی پر غور کرنے کی درخواست کی ۔ یہ نہ صرف طلباء کو یونیورسٹی کے معاملات میں آواز اٹھانے کے لیے ضروری ہے بلکہ بات چیت، بقائے باہمی اور اختلاف رائے کے احترام پر مبنی جمہوری کلچر کو فروغ دینے کے لیے بھی ضروری ہے۔اسرار خان ہیلری ٹرم 2025 کے لیے آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔اسرار خان کا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہے، وہ ریجنٹ پارک کالج میں قانون میں ڈی فل کر رہے ہیں اور یونین کے چیف آف اسٹاف کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نے مکس مارشل آرٹ انٹرنیشنل مقابلوں میں تین ٹائٹل اپنے نام کر لیے

اگلی پوسٹ

پاکستان کی ترقی ملک دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی، ایک نام نہاد لیڈر نے پاکستان کو ہر جگہ رسوا اور تنہائی کا شکار کیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کے تاریخی دورہ چین کے ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے، عطاءاللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی ترقی ملک دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی، ایک نام نہاد لیڈر نے پاکستان کو ہر جگہ رسوا اور تنہائی کا شکار کیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کے تاریخی دورہ چین کے ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے، عطاءاللہ تارڑ

پاکستان کی ترقی ملک دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی، ایک نام نہاد لیڈر نے پاکستان کو ہر جگہ رسوا اور تنہائی کا شکار کیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کے تاریخی دورہ چین کے ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے، عطاءاللہ تارڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper