• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی پریس کلب صحافیوں سمیت معاشرے میں ظلم کے خلاف آواز ہے۔راجہ فاضل حسین تبسم

صحافی ہر مہذب معاشرے کا چہرہ ہوتا ہے، مالی بحران میں ہمارے صحافی بھی بری طرح سے متاثر ہیں۔جمہوریت کے لئے کراچی پریس کلب کی جدوجہد تاریخ میں درج ہے۔ آزاد جموں کشمیر سے جماعت اسلامی رہنماؤں کے وفد نے کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے خصوصی گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 9, 2024
in پاکستان
0
کراچی پریس کلب صحافیوں سمیت معاشرے میں ظلم کے خلاف آواز ہے۔راجہ فاضل حسین تبسم
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما راجہ فاضل حسین تبسم نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب صحافیوں سمیت معاشرے میں ظلم کے خلاف آواز ہے ، صحافی ہر مہذب معاشرے کا چہرہ ہوتا ہے، مالی بحران میں ہمارے صحافی بھی بری طرح سے متاثر ہیں۔ جمہوریت کے لئے کراچی پریس کلب کی جدوجہد تاریخ میں درج ہے۔ آزاد کشمیر میں ایک کروڑ پودے لگا رہے ہیں، مقبوضہ جموں کشمیر کی آزادی کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں ، آج بھی قیادت پابند سلاسل ہے ، ہر ممکن کوشش ہے کہ تحریک زندہ رہے ، کلمہ کی بنیاد پر قائم پاکستان کے ساتھ رہنا کشمیریوں کے ایمان کا حصہ ہے ، کشمیر کے ہر گھر میں شہداء کے وارث ہیں ، پاکستان کی طرف سے کشمیری عوام کے لئے کردار کم ہوا ہے جسے پورا کرنا اشد ضروری ہے، حال ہی میں مہنگائی کے خلاف عوامی تحریک کا آغاز ہوا اور مطالبات منوانے گئے ، اپنے سیاسی کیریئر میں ایسے مناظر نہیں دیکھے تھے کہ مظاہرین کے لئے تاجروں نے اپنی خدمات پیش کر دیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ، ان کے ہمراہ سیکریٹری حلقہ پاکستان برائے کشمیری مہاجرین راجہ محمد صغیر خان اور امیر ضلع کراچی برائے کشمیری مہاجرین سردار عبدالحمید خان بھی موجود تھے جبکہ کراچی پریس کلب کے سیکریٹری شعیب احمد ، مقصود یوسفی ، اے ایچ خانزادہ، نواب قریشی، ارمان صابر ، نصراللہ چوہدری ، امتیاز علی ، شمس کیریو سمیت دیگر صحافی بھی موجود تھے۔ سیکریٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد نے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے آگاہ کیا کہ کراچی پریس کلب تاریخی اعتبار سے جمہوریت کے لئے ہمیشہ جدوجہد کی ہے اور اراکین کے حقوق سمیت معاشرے کی عکاسی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ رہنما جماعت راجہ فاضل حسین تبسم نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہا کہ کشمیر میں ہم نے تعلیم کے شعبہ میں متعدد معیاری تعلیمی ادارے قائم ہیں اور پہلی 22 پوزیشنز حاصل کرنے والے ہمارے ہی تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات حاصل کرتے ہیں، اب آئی ٹی کے شعبہ میں کراچی جماعت کا بنو قابل پروگرام کو کشمیر میں منعقد کرنے جا رہے ہیں، آزاد جموں کشمیر میں جماعت اسلامی ایک کروڑ پودے لگا رہے ہیں۔ کشمیر کی آزادی کے لئے لازوال قربانیاں ہیں ، آج بھی مقبوضہ جموں کشمیر میں جماعت اسلامی کی قیادت پابند سلاسل ہے۔ اسلامی ملاقات کے دوران پی ایف یو جے کے سیکریٹری جنرل اے ایچ خانزادہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر سے سیاسی رہنماؤں کی آمد ہمارے لئے نہ صرف خوشی کا باعث ہے بلکہ موجودہ حالات کے تناظر میں اس کی بہت اہمیت ہے ، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ، کشمیری چاہے آزاد رہیں یا پاکستان سے الحاق کریں قبول ہے لیکن تیسرا کوئی آپشن نہیں ہے اب پاکستانیوں کا رویہ مستقبل کا تعین کرے گا یہی زمینی حقائق بھی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سید علی گیلانی کا نعرہ پوری دنیا نے سنا کہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے اور امید ہے کہ کشمیری رہنماؤں کا دورہ خلیج ختم کرنے میں کردار ادا کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید چار ملازمین برطرف، دو شہریوں کی جائیدادیں ضبط

اگلی پوسٹ

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے،سی ٹی ڈی فورس کے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے،وفاقی وزیرداخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے،سی ٹی ڈی فورس کے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے،وفاقی وزیرداخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے،سی ٹی ڈی فورس کے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے،وفاقی وزیرداخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper