• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات

،اسرائیلی جارحیت، انسانیت کے خلاف اس کے مسلسل جرائم اور بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیوں کے فوری خاتمے کے لیے اقدامات کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2024
in پاکستان
0
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت، انسانیت کے خلاف اس کے مسلسل جرائم اور بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیوں کے فوری خاتمے کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ہفتہ کو ترکی کے شہر استنبول میں منعقدہ D-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کو موقع پر ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے غزہ اور رفح میں جاری اسرائیلی بمباری اور مہاجرین کے کیمپوں کو نشانہ بنانے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے اسرائیلی جارحیت، انسانیت کے خلاف اس کے مسلسل جرائم اور بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیوں کے فوری خاتمے کے لیے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے فلسطین کے عوام اور ان کے حق خودارادیت کے ساتھ پاکستان کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے اپریل 2024 میں آنجہانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے پاکستان کے کامیاب دورہ کے دوران طے پانے والی اہم مفاہمتوں کو بھی یاد کیا۔ انہوں نے پاکستان ایران دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے میں صدر رئیسی اور مرحوم وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے کردار کو بھی سراہا۔دونوں وزراء نے سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں اعلیٰ سطح کے تبادلوں سے دوطرفہ تعلقات کی سطح پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی فائدہ مند دوطرفہ تعاون اور بات چیت کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کو پاکستان کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کی حمایت اور بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش پر ایران کی تعریف بھی کی۔

پچھلی پوسٹ

موسمیاتی مالیات کے نفاذ کے بہتر طریقہ کار، موسمیاتی لچک کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس حکمت عملی کی ضرورت ہے، مقررین

اگلی پوسٹ

نیل احمد کے پہلے شعری مجموعہ ”فریبِ آگہی” کی تقریب پزیرائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیل احمد کے پہلے شعری مجموعہ ”فریبِ آگہی” کی تقریب پزیرائی

نیل احمد کے پہلے شعری مجموعہ ''فریبِ آگہی'' کی تقریب پزیرائی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper