• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ذوالحج 1445 ہجری کا چاند نظر آ گیا، یکم ذوالحج کل ہفتہ کو ہوگی، عید الاضحی پیر 17 جون کو ہوگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2024
in پاکستان
0
ذوالحج 1445 ہجری کا چاند نظر آ گیا، یکم ذوالحج کل ہفتہ کو ہوگی، عید الاضحی پیر 17 جون کو ہوگی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ذوالحج 1445 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے ، یکم ذوالحج آج ہفتہ کو ہوگی، پاکستان میں عید الاضحی پیر 17 جون کو ہوگی۔جمعہ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا جبکہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوئے۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ ذوالحج کا چاند نظر آ گیا ہے،اس لیے یکم ذوالحج آج ہفتے کو ہوگی جبکہ عید الاضحی 17 جون پیر کو ہوگی۔ وزارت مذہبی امور نے ذوالحج کے چاند کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کسان بینک،گرین ٹریکٹر سکیم، ہارویسٹر، زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان

اگلی پوسٹ

بھارت سے سکھ یاتری کل پاکستان پہنچیں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت سے سکھ یاتری کل پاکستان پہنچیں گے

بھارت سے سکھ یاتری کل پاکستان پہنچیں گے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper