• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارت اپنے ہندوتوا ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے قتل وغارت کی آگ کو بھڑکائے رکھنا چاہتا ہے: شبیر شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت اپنے ہندوتوا ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے قتل وغارت کی آگ کو بھڑکائے رکھنا چاہتا ہے: شبیر شاہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(نمائندہ خصوصی )کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے دہلی کے بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے اپنے پیغام میں ضلع پلوامہ میں دو کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم یافتہ نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ قتل وغارت کی آگ کو بھڑکائے رکھنے کی بھارتی حکومت کی پالیسی کا حصہ ہے۔انہوں نے کہالگتا ہے کہ بی جے پی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں قتل وغارت کوجاری رکھنا چاہتی ہے،تاکہ وہ آسانی سے اپنے ہندوتوا ایجنڈے کو آگے بڑھا سکے۔انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے خلاف موجودہ حکومت کی جارحانہ پالیسی نے خطے کو غیر یقینی صورتحال کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی پالیسی حکمران جماعت بی جے پی کے علاوہ کسی کے لیے فائدہ مند نہیں جو جھوٹ اور فرقہ پرستی کو پروان چڑھارہی ہے۔شبیر شاہ نے کہا کہ یہ اب کوئی راز نہیں رہا کہ قابض بھارتی افواج بے گناہ شہریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کرکے انہیں غیر ملکی دہشت گرد قرار دے رہی ہیں۔انہوں نے بھارت پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کے خلاف تعصب اور امتیازی سلوک کی پالیسی ترک کرے۔ حریت رہنما نے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ نئی بھارتی حکومت کشمیرکے بارے میں اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے اور دیرینہ مسئلے کا پرامن اورپائیدار حل تلاش کرنے کے لیے تمام فریقین کے ساتھ بات چیت شروع کرے۔انہوں نے کہا کہ آزادی پسند قیادت نے بھارت یا پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے سے کبھی گریز نہیں کیا لیکن حریت کانفرنس نے ہمیشہ بامعنی، طے شدہ مدت میں اور نتیجہ خیز مذاکراتی عمل پر زور دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

مہاراشٹر :بھارتی فضائیہ کا جدید ترین سخوئی30 طیارہ گر کر تباہ

اگلی پوسٹ

مقبوضہ جموں وکشمیرکی نئی ریزرویشن پالیسی کا مقصد اکثریتی مسلم آبادی کو دیوار کے ساتھ لگانا ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ جموں وکشمیرکی نئی ریزرویشن پالیسی کا مقصد اکثریتی مسلم آبادی کو دیوار کے ساتھ لگانا ہے

مقبوضہ جموں وکشمیرکی نئی ریزرویشن پالیسی کا مقصد اکثریتی مسلم آبادی کو دیوار کے ساتھ لگانا ہے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper