• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے عازمین پر 2 جون سے 10,000 ریال تک کے جرمانے اور ملک بدری کا نفاذ شروع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 2, 2024
in پاکستان
0
حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے عازمین پر 2 جون سے 10,000 ریال تک کے جرمانے اور ملک بدری کا نفاذ شروع
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے بغیر اجازت حج کی سعادت حاصل کر کے حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے عازمین پر 2 جون سے 10,000 ریال تک کے جرمانے اور ملک بدری کا نفاذ شروع کر دیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی، (ایس پی اے) کی ایک رپورٹ کے مطابق، بغیر اجازت، نو حج پالیسی کا اطلاق مکہ مکرمہ شہر، مرکزی علاقوں، مقدس مقامات، حرمین ٹرین اسٹیشن، سیکیورٹی چیک پوائنٹس، اسکریننگ سینٹرز اور عارضی سیکیورٹی چوکیوں پر ہوتا ہے۔ یہ ضابطہ 20 جون 2024 تک نافذ العمل رہے گا ۔مزید برآں بغیر اجازت حج کی خلاف ورزی کرنے والوں کو نقل و حمل کرتے ہوئے پکڑے جانے والے افراد کو چھ ماہ تک قید، 50,000 ریال تک جرمانہ اور ان کی گاڑی کی ضبطی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔غیر شہری مجرموں کو ان کی سزا کے بعد ملک بدر کر دیا جائے گا اور ایک مقررہ مدت کے لیے مملکت میں دوبارہ داخل ہونے سے منع کر دیا جائے گا۔نقل و حمل کی خلاف ورزی کرنے والوں کی تعداد کے حساب سے جرمانے میں کئی گنا اضافہ کیا جائے گا۔مکہ مکرمہ، ریاض اور مشرقی علاقوں میں (911) یا دوسرے خطوں میں (999) سے رابطہ کرکے خلاف ورزیوں کی اطلاع دی جاسکتی ہے۔سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے اس بات پر زور دیا کہ بار بار خلاف ورزی کرنے والوں پر ڈبل جرمانہ عائد کیا جائے گا، حج کے ضوابط کی تعمیل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اللہ کے مہمانوں کی عبادات کے دوران ان کی حفاظت، سلامتی، راحت اور سکون کی ضمانت دی جائے گی۔

Previous Post

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں باکسنگ کے شاندار مقابلوں کی میزبانی پرسعودی عرب کو مبارکباد،پاکستانی نوجوان سپر سٹار شیراز حمزہ کی کامیابی پر اظہار مسرت

Next Post

کرنل ہیلن کی بریگیڈیئر کے عہدہ پر ترقی مسیحی برادری کے لیے امید کی کرن ہے، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper