• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

گجرات: گیمنگ زون میں آتشزدگی کے باعث 12بچوں سمیت 27افراد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 26, 2024
in انڈیا
0
گجرات: گیمنگ زون میں آتشزدگی کے باعث 12بچوں سمیت 27افراد ہلاک
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گاندھی نگر(مانیٹرنگ ڈیسک ):بھارتی ریاست گجرات کے شہر راجکوٹ میں ایک گیمنگ زون میں زبردست آگ لگ گئی جسکےنتیجے میں12 بچوں سمیت کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔کشمیر میڈیاسروس کےمطابق مطابق ہفتہ کی شام کو گیمنگ زون میں 99 روپے کی ٹکٹ سکیم چل رہی تھی جس کی وجہ سے بہت سے لوگ گیمنگ زون میں موجود تھے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ اس واقعے میں ہلاک ہونے والے 27 افراد میں 12 بچے بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ پیش آیا تو گیمنگ زون میں بہت سے لوگ موجود تھے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ گیمنگ زون آپریٹر کی لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔ پولیس نے اس معاملے میں 4 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ اس میں ٹی آر پی گیم زون کے مالک یوراج سنگھ سولنکی، ان کے پارٹنر پرکاش جین، منیجر نتن جین اور ایک اور شخص راہول راٹھوڑ شامل ہیں۔ ٹی آر پی گیمنگ زون میں آتش گیر مادے کی بڑی مقدار رکھی گئی تھی اور ان کے پاس فائر این او سی بھی نہیں تھا۔ رپورٹ کے مطابق وہاں کئی ہزار لیٹر پٹرول اور ڈیزل رکھا گیا تھا۔ داخلے اور نکلنے کے لیے ایک ہی گیٹ تھا جس کی وجہ سے آگ لگنے کے بعد لوگ آسانی سے باہر نکلنے میں ناکام رہے اور وہیں پھنس جانے سے مر گئے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ممتاز اداکار و صداکار طلعت حسین کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

اگلی پوسٹ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کاایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلی فونک رابطہ،، افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثے پراظہار افسوس کیا، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کاایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلی فونک رابطہ،، افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثے پراظہار افسوس کیا، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کاایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلی فونک رابطہ،، افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثے پراظہار افسوس کیا، آئی ایس پی آر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper