• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر حادثے پر تشویش کا اظہار، ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ عبداللہیان کی سلامتی کے لیے دعا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2024
in پاکستان
0
صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر حادثے پر تشویش کا اظہار، ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ عبداللہیان کی سلامتی کے لیے دعا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر حادثے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ عبداللہیان کی سلامتی کے لیے دعا کی ہے۔صدر آصف علی زرداری نے اپنے آفیشل ٹائم لائن پر کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر سن کر گہری تشویش ہوئی ہے جس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ عبداللہیان اور دیگر سوار تھے۔میری دلی دعائیں اور نیک خواہشات صدر رئیسی کی سلامتی اور تندرستی کے لیے ہیں تاکہ وہ ایرانی قوم کی خدمت جاری رکھ سکیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایران سے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حوالے سے پریشان کن خبر سنی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بڑی بے چینی کے ساتھ اچھی خبر کا انتظار کر رہے ہیں کہ سب ٹھیک ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری دعائیں اور نیک خواہشات صدر رئیسی اور پوری ایرانی قوم کے ساتھ ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے وزیر خارجہ کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر شدید دھند میں پہاڑی علاقوں کو عبور کرتے ہوئے گر کر تباہ ہو گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے وزیر خارجہ کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر ورزقان کے علاقے میں لینڈنگ کے وقت اس وقت گر کر تباہ ہو گیا جب صدر رئیسی آذربائیجان کے ساتھ ایران کی سرحد پر ایک ڈیم کے افتتاح کی تقریب سے واپس آ رہے تھے۔

پچھلی پوسٹ

دنیا مسئلہ کشمیر سے آگاہ اور اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہتی ہے،ڈاکٹر غلام نبی فائی

اگلی پوسٹ

کرغزستان میں حالات بہتر ہو رہے ہیں، طلباءکے تحفظات دور کئے جائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

کرغزستان میں حالات بہتر ہو رہے ہیں، طلباءکے تحفظات دور کئے جائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper