• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

بشکیک، پاکستانی اور مصری طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے، 5غیر ملکی طلباء ہلاک ۔ درجنوں ط زخمی ہوگئے

پاکستانی سفارتخانے کا پیغام موصول ہوا ہے، پاکستانی سفارتخانہ کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، پاکستانیوں کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔کرغزستان میں پاکستانی سفارتخانے نے طلبہ و طالبات کیلئے رابطہ ٹیلیفون نمبر جاری کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز, پاکستان
0
بشکیک، پاکستانی اور مصری طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے، 5غیر ملکی طلباء  ہلاک ۔ درجنوں ط زخمی ہوگئے
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بشکیک( نیوز ڈیسک ۔مانٹرنگ ڈیسک ) کرغزستان کے دارلحکومت بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ میں لڑائی اور ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا  جس میں 3  پاکستانی طلبہ کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں۔پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے اور توڑ پھوڑ کے واقعے میں متعدد طلبہ زخمی بھی ہوئے ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی طلبہ نے کہا کہ ہوسٹل میں لڑکوں اور لڑکیوں پر تشدد کیا گیا ہے۔طلبہ نے پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے عدم تعاون کی شکایت بھی کی ہے۔دوسری جانب بشکیک میں تشدد کی و یڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق درجنوں طالب علم زخمی جبکہ 5 غیر ملکی طلباء کی تشدد کے ذریعے ہلاکتوں کی اطلاع موصول ہوئی ہیںاطلاعات کے مطابق کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ حالات معمول پر آنے تک پاکستانی طلبہ گھروں پر رہیں۔ترجمان دفتر خارج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبہ مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں ہیں، طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ کرغزستان میں پاکستانی سفارتخانے کا پیغام موصول ہوا ہے، پاکستانی سفارتخانہ کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، پاکستانیوں کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔کرغزستان میں پاکستانی سفارتخانے نے طلبہ و طالبات کیلئے رابطہ ٹیلیفون نمبر جاری کردیا ہے۔پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں 00996507567667 پر رابطہ کریں۔واضح رہے کہ کرغزستان میں طلبہ کےدرمیان جھگڑے کے بعد فسادات پھوٹ پڑے ہیں، کئی طلبہ ہلاک اور طالبات کے ساتھ زیادتی کی غیرمصدقہ اطلاعات ہیں۔ پاکستانی طلبہ پر بھی تشدد کیا گیا ہے اور ایک پاکستانی طالبعلم کا کہنا ہے کہ طلبہ کے واٹس ایپ گروپ میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ تین پاکستانی طالبعلم بھی مارے گئے ہیں تاہم جیونیوز سوشل میڈیا کے زریعے آنے والی ان اطلاعات کی تصدیق نہیں کرسکتا۔

پچھلی پوسٹ

قریشی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کا سابق ایڈمنسٹریٹر اور موجود انتظامیہ کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوٹ

اگلی پوسٹ

بچوں میں بلند فشارِ خون کی ابتدائی تشخیص اور علاج نہایت ضروری ہے ۔ ماہرین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بچوں میں بلند فشارِ خون کی ابتدائی تشخیص اور علاج نہایت ضروری ہے ۔ ماہرین

بچوں میں بلند فشارِ خون کی ابتدائی تشخیص اور علاج نہایت ضروری ہے ۔ ماہرین

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper