• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان جنرل اسمبلی کے10 ویں ہنگامی خصوصی اجلاس میں فلسطین کو اقوام متحدہ کے مکمل رکن کے طور پر تسلیم کرنے کے تاریخی مطالبے کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2024
in پاکستان
0
پاکستان جنرل اسمبلی کے10 ویں ہنگامی خصوصی اجلاس میں فلسطین کو اقوام متحدہ کے مکمل رکن کے طور پر تسلیم کرنے کے تاریخی مطالبے کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔: (نمائندہ خصوصی )پاکستان نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 10 ویں ہنگامی خصوصی اجلاس میں فلسطین کو اقوام متحدہ کے مکمل رکن کے طور پر تسلیم کرنے کے تاریخی مطالبے کی حمایت کرتا ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعہ کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ قرارداد میں طے کیا گیا کہ فلسطین اقوام متحدہ کی رکنیت کے لیے اہل ہے اور سلامتی کونسل کو اس معاملے پر احسن طریقے سے غور کرنے کی سفارش کی گئی۔ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک اور موقع فراہم کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں فلسطین کے داخلے پر اپنا اعتراض ختم اور ان یقین دہانیوں کی ساکھ بحال کرے جو دو ریاستی حل کی حمایت میں دی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس قرارداد کی منظوری فلسطینی عوام کے خلاف تاریخی ناانصافیوں کے ازالے کی جانب ایک جزوی لیکن اہم قدم ہے۔ ترجمان نے توقع ظاہر کی کہ یہ 4 جون 1967 کی سرحدوں کے ساتھ ایک قابل عمل اور متصل فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے امن عمل کی بحالی میں سہولت فراہم کرے گا جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

چینی اور روسی صدور کی چین-روس ثقافتی سال کی افتتاحی تقریب میں شرکت

اگلی پوسٹ

پاکستان جنرل اسمبلی کے10 ویں ہنگامی خصوصی اجلاس میں فلسطین کو اقوام متحدہ کے مکمل رکن کے طور پر تسلیم کرنے کے تاریخی مطالبے کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان جنرل اسمبلی کے10 ویں ہنگامی خصوصی اجلاس میں فلسطین کو اقوام متحدہ کے مکمل رکن کے طور پر تسلیم کرنے کے تاریخی مطالبے کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان جنرل اسمبلی کے10 ویں ہنگامی خصوصی اجلاس میں فلسطین کو اقوام متحدہ کے مکمل رکن کے طور پر تسلیم کرنے کے تاریخی مطالبے کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper