• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اپنے مستحقین میں احساس فخر پیدا کرنا چاہتا ہے، روبینہ خالد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 16, 2024
in Uncategorized
0
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اپنے مستحقین میں احساس فخر پیدا کرنا چاہتا ہے، روبینہ خالد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔: (نمائندہ خصوصی )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) اپنے مستحقین میں احساس فخر پیدا کرنا چاہتا ہے۔ نوجوانوں کی بے روزگاری کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہنر مندی کی تربیت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے آج بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز میں نیوٹیک (NAVTTC) کے نمائندگان کے ساتھ ایک اجلاس میں روبینہ خالد نے کہا کہ ہمارے تکنیکی اداروں کو معیاری ہنر مندی کی تربیت اور باقاعدہ رہنمائی فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیئے تاکہ ہمارے نوجوان باآسانی ملازمتیں حاصل کر سکیں۔اجلاس کا بنیادی مقصد سکل ٹریننگ وائوچر (ایس ٹی وی) پروگرام کے آپریشنل طریقوں پر غور و خوض کرنا تھا جو کہ بی آئی ایس پی اور نیوٹیک (NAVTTC) کے درمیان ایک مشترکہ کوشش ہے۔ اس اقدام کا مقصد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے خاندانوں کے بچوں کو اندرون و بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے بہترین تکنیکی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے تربیتی پروگراموں بالخصوص ہاسپیٹلٹی مینجمنٹ، گرافک ڈیزائننگ، جیمز اینڈ سٹون پالشنگ، بیوٹیشن، نرس کیئر اور پلمبنگ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ان شعبوں میں نوجوانوں کے لیے روزگار کے کافی مواقع ہیں، اس کے علاوہ وہ ان شعبوں میں اپنا ذاتی کاروبار بھی شروع کر سکتے ہیں۔سیکرٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد نے ایس ٹی وی پروگرام کے پائلٹ مرحلے کو ایک اہم اقدام کے طور پر اجاگر کیا جس کے تحت غریب افراد کو غربت سے باہر نکالنے میں مدد ملے گی۔ اس مرحلے میں بی آئی ایس پی تربیت کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اہل افراد کی شناخت اور ڈیٹا فراہم کرنے کے لیے نیوٹیک (NAVTTC) کے ساتھ تعاون کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پائلٹ مرحلے کا عنقریب باقاعدہ طور پر آغاز کیا جائیگا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوٹیک (NAVTTC) محمد عامر جان نے پائلٹ مرحلے کے منصوبوں کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے منتخب اضلاع سے تعلق رکھنے والے مستحق خاندانوں کے 1000 بچوں کو فنی مہارت کی تربیت فراہم کی جائے گی، تربیت کی تکمیل کے بعدانہیں روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ایڈیشنل سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر محمد طاہر نور، ڈی جی سی آئی سائرہ عطاء اور پی ایس ڈی ایف، پی او ای پی اے اور اخوت فائونڈیشن کے نمائندگان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی اے کا پاکستان میں 6 گیگا ہرٹز بینڈ کے آن لائسنسڈ آر ایل اے این آپریشنز (وائی فائی 6 ای) کا افتتاح

اگلی پوسٹ

کاروبار کے فروغ کیلئے صوبوں اور وفاق کے اشتراک سے مربوط نظام تشکیل دیں گے، سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے لئے صوبائی سطح پر بھی قانون سازی ہوگی ،عبدالعلیم خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کاروبار کے فروغ کیلئے صوبوں اور وفاق کے اشتراک سے مربوط نظام تشکیل دیں گے، سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے لئے صوبائی سطح پر بھی قانون سازی ہوگی ،عبدالعلیم خان

کاروبار کے فروغ کیلئے صوبوں اور وفاق کے اشتراک سے مربوط نظام تشکیل دیں گے، سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے لئے صوبائی سطح پر بھی قانون سازی ہوگی ،عبدالعلیم خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper