• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شرین مزاری کو کرپشن کیس میں اسلام آباد گرفتار کر لیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2022
in پاکستان
0
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شرین مزاری کو کرپشن کیس میں اسلام آباد گرفتار کر لیا گیا
0
SHARES
193
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شرین مزاری کو کرپشن کیس میں اسلام آباد گرفتار کر لیا گیا ۔تفیصلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر کو گرفتار کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری کے خلاف ڈی جی خان میں ایک مقدمہ درج ہوا تھا جس پر انہیں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے اسلام آباد پولیس کی مدد سے تھانہ کوہسار کی حدود میں گرفتار کیا۔ اسلام آباد پولیس نے بھی ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کو اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی نے بھی شیریں مزاری کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بتایا کہ شیریں مزاری کو کچھ دیر قبل ان کی رہائشگاہ کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف رہنما افتخار درانی نے پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان کو تھانہ کوہسار کے باہر پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے دوسری جانب شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری کا اس حوالے سے دعویٰ ہے کہ ان کی والدہ کو مرد پولیس اہلکاروں نے مارا، اینٹی کرپشن پنجاب کے مرد پولیس اہلکار شیریں مزاری کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔
پولیس زرائع کے مطابق
شیریں مزاری کی گرفتاری موروثی زمین کی منتقلی کے ایک پرانے مقدمہ میں اینٹی کرپشن پنجاب نےکی ہے جس کی تفتیش بزدار کے احکامات پر کی جارہی تھی اور اس کیس میں باقاعدہ ایف آئی آر کے اندراج کے بعد رفتاری عمل میں لائی گئی ہےاعتراض کرنے والوں کی خدمت میں عرض ہے احتساب کاحق صرف نیازی کوحاصل ہےاحتساب کاعمل جاری رہنا چاہئے تاہم گرفتاری کے دوران مزاحمت پر ان پرتشدد کی مذمت کرتےہیں

پچھلی پوسٹ

ایران دہشت گردانہ عزائم سے بازآجائے۔ کراچی کاامن خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،علامہ اورنگزیب فاروقی

اگلی پوسٹ

ملک مہنگائی کا طوفان تینوں پارٹیوں کی غلط منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔سراج الحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک مہنگائی کا طوفان تینوں پارٹیوں کی غلط منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔سراج الحق

ملک مہنگائی کا طوفان تینوں پارٹیوں کی غلط منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔سراج الحق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper