• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

نئی ٹی ٹوینٹی ریکنگ جاری، پہلی پوزیشن پر براجمان بابراعظم کو پیچھے چھوڑنے کیلئے محمد رضوان کو کتنے پوائنٹس کی ضرورت ہے ؟ زبردست خبر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 2, 2022
in کھیل
0
نئی ٹی ٹوینٹی ریکنگ جاری، پہلی پوزیشن پر براجمان بابراعظم کو پیچھے چھوڑنے کیلئے محمد رضوان کو کتنے پوائنٹس کی ضرورت ہے ؟ زبردست خبر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق نمبر ایک کے بلے باز کیلئے بابراعظم اور رضوان کے درمیان سخت مقابلہ شروع ہو گیا ہے ، بابر پہلی پوزیشن پر مضبوطی سے بیٹھے ہوئے ہیں لیکن رضوان تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں اور انہیں صرف 7 ریٹنگ پوائنٹس کی ضرورت ہے ۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کر دہ ریکنگ کے مطابق اس وقت پاکستانی کپتان بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں، ان کے ریٹنگ پوائنٹس کی تعداد 805 ہے جب کہ دوسرے نمبرپر موجود محمد رضوان کے 798 پوائنٹس ہیں۔

عالمی درجہ بندی میں تنزلی کے شکار بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی ٹاپ ٹین میں سب سے آخری نمبرپر پہنچ گئےہیں، بولرز کی درجہ بندی میں شاداب خان کی پوزیشن 9 ویں ہے، ان کے ساتھ  11ویں نمبرپر شاہین شاہ آفریدی ہیں، حارث رؤف کی 24ویں پوزیشن ہے۔

بولرز کی درجہ بندی میں سری لنکن اسپنر ہرسانگا نے پہلی پوزیشن پر قبضہ کررکھاہے، آل راؤنڈرکیٹگری میں افغانستان کے محمد نبی فہرست میں ٹاپ پر ہیں،شکیب الحسن کی دوسری اور معین علی تیسری پوزیشن ہے، ٹاپ ٹوئنٹی آل راونڈرز کی فہرست میں ایک بھی پاکستانی شامل نہیں۔

پچھلی پوسٹ

وہاب ریاض کو دیکھ کر ذہن میں کیا آتا ہے ؟ زینب عباس کے سوال پر بابراعظم کا دلچسپ جواب

اگلی پوسٹ

عائزہ نے اپنی خوبصورت جِلد کا راز بتا دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عائزہ نے اپنی خوبصورت جِلد کا راز بتا دیا

عائزہ نے اپنی خوبصورت جِلد کا راز بتا دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper