• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کیپٹن (ر) صفدر، حنیف عباسی سمیت 5 لیگی رہنما اشتہاری قرار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 14, 2022
in پاکستان
0
کیپٹن (ر) صفدر، حنیف عباسی سمیت 5 لیگی رہنما اشتہاری قرار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر، حنیف عباسی سمیت 5 لیگی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی احتجاجی ریلی میں کار سرکار کی مداخلت پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر 5 لیگی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیا گیا۔
سول جج ملک مبشر حسین کی عدالت نے لیگی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیا۔

ذرائع کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر، حنیف عباسی سمیت لیگی رہنماؤں پرتھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے، مقدمےمیں دیگر شریک ملزمان کو عدالت نے بری کردیا۔

واضح رہے کہ نیب عدالت کی جانب سے کیپٹن ر صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

کیپٹن (ر) صفدر کو مریم نواز کی جھوٹی ٹرسٹ ڈیڈ پر گواہی کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی، نیب حکام نے انن کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا تھا۔

یاد رہے کہ کیپٹن (ر) صفدر نے آبائی علاقے کی بجائے راولپنڈی سے گرفتاری کا اعلان کیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم؛ مارک اپ میں اہم تبدیلی

اگلی پوسٹ

کراچی میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی، میڈیکل رپورٹ آگئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی، میڈیکل رپورٹ آگئی

کراچی میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی، میڈیکل رپورٹ آگئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper