• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قوم پاکستان کی افواج کے ساتھ ہے اقتدار کے خاتمے سے عمران خان کا دماغ الٹ گیا ، عرفان میمن کراچی بیورورپورٹ )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 16, 2022
in پاکستان
0
قوم پاکستان کی افواج  کے ساتھ ہے اقتدار کے خاتمے سے عمران خان کا دماغ  الٹ گیا ، عرفان میمن                       کراچی بیورورپورٹ )
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وقت آگیا ہے کہ اس ملک کا بچہ بچہ بھی ملک و قوم کے دفاع کی خاطر اپنی جری افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہو جائے.اور دنیا بھر میں اپنی طاقت،شجاعت اور بہادری کا لوہا منوا کر دشمنوں پر ہیبت طاری کر دینے والے فوجی جوانوں اور ہر دلعزیز سپہ سالار کے خلاف کیے جانے والے زہریلے پروپیگنڈے کو ناکام بنایا جا سکے. سابق وزیر اعظم عمران خان جتنے دن تک مسند اقتدار پر بیٹھے رہے.رٹو طوطے کی طرح ہر روز ایک ہی بات کئی بار دوہراتے رہے کہ حکومت اور فوج ہر معاملے میں ایک پیج پر ہیں. تاہم حکومت جانے کے صدمے سے ان کا دماغ الٹ چکا ہے.اس لیے ماضی میں کی جانے والی اپنی ہی باتوں کے عین برعکس بیانات داغ کر قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں.ان خیالات کا اظہار آل پاکستان مسلم لیگ کے انفارمیشن سیکریٹر عرفان میمن نےکراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اس جدید دور میں ہر پاکستانی کو بخوبی علم ہے کہ ہزاروں سازشوں کے باوجود
ہمار ی پاک افواج نے مثالی قربانیاں دے کر اس وطن کی آن بان اور شان کو قائم و دائم رکھا ہے.اور آئندہ بھی یہی سجیلے جوان ہی وطن کی حرمت و عظمت کے لیے اپنی جانیں قربان کرتے رہے گے.جبکہ ملک و قوم کو لوٹنے والے.انہوں نے کہا
پاکستانی عوام اپنی پاک افواج سے دلی محبت و عقیدت رکھتے ہیں.اور اگر کسی نے بھی ملک و قوم کے محافظوں اور ان کے سپہ سالار کی کردار کشی کرنے کی حماقت کی تو کروڑوں محب وطن پاکستانی اسے نشان عبرت بنا دیں گے. جنرل ر پرویز مشرف نے اپنے دور حکومت میں ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے لیے مثالی اور انقلابی اقدامات کیے تھے. انہوں نے عمران خان کی جانب سے پرویز مشرف پر لگائے جانے والے الزامات کی نہایت سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرا دعوی ہے کہ جنرل ر پروہز مشرف کا دور حکومت پاکستان کے لیے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے.جبکہ عمران خان اپنی کوتاہیوں و خامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے افواج پاکستان کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ جنریلوں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں.جس کی ان کو ہر گز ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی.

پچھلی پوسٹ

ضیاءالدین یونیورسٹی کے زیر انتظام کلفٹن کے علاقے میں جدید ترین فیملی پارک کا افتتاح کراچی،( نمائندہ خصوصی )

اگلی پوسٹ

ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا. لیاقت بلوچ کراچی(نمائندہ خصوصی)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملی یکجہتی کونسل کی  سپریم کونسل کا اہم اجلاس کل  اسلام آباد میں ہوگا.   لیاقت بلوچ              کراچی(نمائندہ خصوصی)

ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا. لیاقت بلوچ کراچی(نمائندہ خصوصی)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

مکہ : کلاک ٹاور پر بجلی کوندنے کا منظر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

مکہ : کلاک ٹاور پر بجلی کوندنے کا منظر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

وفاقی اردو یونیورسٹی: اراکینِ سینٹ اور ڈپٹی چیئر سینٹ کی تقرری کے معاملہ پر ایوانِ صدر اور وزیر اعظم ہاؤس آمنے سامنے آگئے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی: اراکینِ سینٹ اور ڈپٹی چیئر سینٹ کی تقرری کے معاملہ پر ایوانِ صدر اور وزیر اعظم ہاؤس آمنے سامنے آگئے۔

خاورمانیکا کی میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست مسترد

خاورمانیکا کی میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست مسترد

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

وفاقی اردو یونیورسٹی :  قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد

وفاقی اردو یونیورسٹی : قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد

کراچی، حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن

کراچی، حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

خورشید شاہ نے اپنی توپوں کا رخ نواز شریف کی طرف کردیا

خورشید شاہ نے اپنی توپوں کا رخ نواز شریف کی طرف کردیا

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

ستمبر 29, 2023
شہر میں کہیں کچرا نظر نہ آئے، صفائی خود مانیٹر کروں گا،میئر کراچی

شہر میں کہیں کچرا نظر نہ آئے، صفائی خود مانیٹر کروں گا،میئر کراچی

ستمبر 28, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper