• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل: جوڈیشل ٹریبونل کی تحقیقات مکمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل: جوڈیشل ٹریبونل کی تحقیقات مکمل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہاولپور( نمائندہ خصوصی)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اسکینڈل سے متعلق جوڈیشل ٹریبونل نے اپنی تحقیقات مکمل کر لیں۔جوڈیشنل ٹربیونل نے اسکینڈل کی تحقیقات اور یونیورسٹی امور کی نگرانی کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔خواتین ٹیچرز نے پولیس رویے کے خلاف جوڈیشل ٹریبونل کے جج سے شکایت کی تھی اور ان کا کہنا تھا جوڈیشل ٹریبونل کا نام استعمال کر کے ان کا موبائل ڈیٹا چیک کیا گیا۔اسی حوالے سے جوڈیشل ٹریبونل نے ڈی پی او اور پولیس کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے کسی بھی معاملے میں مداخلت کرنے سے روک دیا گیا۔واضح رہےکہ گزشتہ دنوں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مبینہ طور پر منشیات اور ممنوعہ ادویات سمیت دیگر غیرقانونی کاموں کا معاملہ سامنے آیا تھا۔پولیس نے یونیورسٹی کے چیف سکیورٹی آفیسر اعجاز شاہ اور ڈائریکٹر فنانس محمد ابوبکر کو گرفتار کیا تھا، ملزمان سے کرسٹل آئس اور ممنوعہ جنسی ادویات برآمد ہوئی تھیں

پچھلی پوسٹ

آئی ایم ایف کی شرائط، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے اضافے پر غور

اگلی پوسٹ

تین سال سے صوبوں میں تعینات افسران کی خدمات وفاق کے حوالے، نوٹیفکیشن جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تین سال سے صوبوں میں تعینات افسران کی خدمات وفاق کے حوالے، نوٹیفکیشن جاری

تین سال سے صوبوں میں تعینات افسران کی خدمات وفاق کے حوالے، نوٹیفکیشن جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper