• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

سلیکٹرز شان مسعود کی کارکردگی کا نوٹس لیں، وقاریونس کا مشورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 2, 2022
in کھیل
0
سلیکٹرز شان مسعود کی کارکردگی کا نوٹس لیں، وقاریونس کا مشورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: 
سابق فاسٹ بولر وقاریونس نے سلیکٹرز کو شان مسعود کی کارکردگیکا نوٹس لینے کا مشورہ دے دیا۔

سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے ٹویٹ کی کہ ’26، 83 اور اب 88 رنز وہ بھی 156 کے اسٹرائیک ریٹ سے، ابھی تو یہ آغاز ہے، گزشتہ برس شان کی ایوریج 30 اور اسٹرائیک ریٹ 146 رہا، سلیکٹرز توجہ دیں، عمر کے ساتھ شان مسعود سمجھدار ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 7 میں ملتان سلطانز کے شان عمدہ کارکردگی پیش کررہے ہیں، وہ 3 میں سے 2 میچز کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز بھی حاصل کرچکے ہیں۔ 31 سالہ شان مسعود نے لاہور قلندرز کے خلاف 83 اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے میچ میں 88 رنز بنائے،اسلام آباد یونائٹیڈ سے میچ میں 43 رنز کی اننگز کھیلی۔

پچھلی پوسٹ

چیمپئن ٹیمیں ٹاس سے متاثر نہیں ہوتیں،رضوان کی بات سچ ثابت

اگلی پوسٹ

کے الیکٹرک کی بجلی 1.79 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست، نیپرا کا2.59 روپے سستی کرنے پر غور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کے الیکٹرک کی بجلی 1.79 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست، نیپرا کا2.59 روپے سستی کرنے پر غور

کے الیکٹرک کی بجلی 1.79 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست، نیپرا کا2.59 روپے سستی کرنے پر غور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت