قومی نوعیت کے معاملات کو صرف پارلیمان کے ذریعے ہی حل ہونا چاہیئے ،ہم ملک کو ڈیفالٹ کے خطرے سے نکال کر استحکام کی جانب لائے، وزیراعظم محمد شہبازشریف
گورنر پنجاب سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، آذربائیجان اور پنجاب کے مابین تدریسی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
بجلی سے چلنے والی گاڑیوں سے پٹرول اور ڈیزل کی درآمد میں قیمتی زر مبادلہ کی بچت ہو گی، یہ گاڑیاں ماحول دوست بھی ہوں گی ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کے حوالے سے اجلاس سے گفتگو
پاکستان اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام سے مبینہ روابط پر تجارتی اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کے امریکی فیصلے کو متعصبانہ اور سیاسی محرک قرار دیتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ
امن کے لیے سیاسی پارٹیوں کو اختلافات بھلا کر بیٹھنا ہو گا، ایسا نہ ہوا تو مزید انتشار پھیلے گا،حافظ نعیم الرحمن