• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، اہم انتظامی و مالیاتی امور کی منظوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 6, 2026
in کھیل
0
پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، اہم انتظامی و مالیاتی امور کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(اسپورٹس رپورٹر)قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 82واں اجلاس چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں اہم انتظامی اور مالیاتی امور کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کے دوران مالی سال2024-25 کے سالانہ آڈٹ شدہ مالیاتی اسٹیٹمنٹس کی باضابطہ منظوری دی گئی، جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے گلوبل اینٹی کرپشن کوڈ کے مطابق پروسیجرل رولز کو بھی منظور کرلیا گیا۔ اجلاس میں سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے ساتھ جدہ میں کرکٹ اسٹیڈیم کی ڈویلپمنٹ کے لیے تعاون کے اظہارِ دلچسپی کی بھی منظوری دی گئی۔مزید برآں، جغرافیائی حدود کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور کے کرکٹ زونز کی دوبارہ حد بندی اور ان کے ناموں پر نظرثانی کی منظوری بھی دی گئی۔ بورڈ آف گورنرز نے عبداللہ خرم نیازی کو ڈومیسٹک کرکٹ کے فروغ میں نمایاں خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ گزشتہ 2 برسوں میں عبداللہ خرم نیازی نے ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری کے لیے دن رات محنت کی۔ اجلاس میں پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹیموں کی ریکارڈ نیلامی پر بھی اطمینان اور تشکر کا اظہار کیا گیا۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل سرمایہ کاری کے لیے ایک بہترین مارکیٹ بن چکی ہے اور وہ وقت دور نہیں جب یہ دنیا کی نمبر ون کرکٹ لیگ بن جائے گی۔ اجلاس میں بورڈ آف گورنرز کے اراکین انوار احمد غنی، طارق سرورسمیت دیگرشریک ہوئے، جبکہ ظہیر عباس اور سیکرٹری کیبنٹ نے آن لائن شرکت کی۔ اس کے علاوہ پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسرسمیت دیگر متعلقہ حکام بھی اجلاس میں موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

دشت :وارفرنٹ سیکورٹی آپریشن میں 4 فـــتنـہ الہــــندوســـتان دہــــشتـگـرد ہــــلاک

اگلی پوسٹ

سینیٹ میں مراد سعید کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی پیر سے جمع کرائے جائیں گے،پولنگ 23 اپریل کو ہوگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سینیٹ میں مراد سعید کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی پیر سے جمع کرائے جائیں گے،پولنگ 23 اپریل کو ہوگی

سینیٹ میں مراد سعید کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی پیر سے جمع کرائے جائیں گے،پولنگ 23 اپریل کو ہوگی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper