• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال کپ میں پاکستان نے کوریا کو شکست دیدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2025
in کھیل
0
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال کپ میں پاکستان نے کوریا کو شکست دیدی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(اسپورٹس رپورٹر):ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے کوریا کو 6-91 گول سے شکست دے دی۔اتوار کو جیونجو ہواسن جمنازیم، جیونجو سی جنوبی کوریا میں میچ کے دوران پاکستان کی جانب سے لیہ رضا شاہ، علیشا نوید، حلیمہ، سرینہ حسین، جیسمین فاروق، فرح رشید، امانی، پاریسہ، سمیہ احمد اور علینہ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔پاکستان نے کوریا کو 6-91 گول سے ہراکر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں، صدر سمین ملک، سیکرٹری جنرل محمد ریاض نے کوریا کے خلاف 91-6 گول کے بھاری مارجن سے جیت پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی۔پاکستان کو میگا ایونٹ کے پول بی میں رکھا گیا ہے اور پاکستان اپنا اگلا میچ پیر کو جاپان کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستان کا مقابلہ 30 جون کو جاپان سے ہوگا جب کہ پاکستان اپنے گروپ میں اپنا پانچواں میچ یکم جولائی کو مالدیپ کے ساتھ کھیلے گا۔اب پاکستان پول بی میں سرفہرست ہے۔ چیمپئن شپ میں گیارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور انہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے: گروپ-اے، ملائیشیا، سنگاپور، سری لنکا، ہانگ کانگ اور بھارت؛ گروپ بی، چائنیز تائپے، جاپان، کوریا، پاکستان، مالدیپ اور سعودی عرب شامل ہیں۔ پاکستان گروپ بی میں پانچ لیگ میچ کھیلے گا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلی فون پر بات چیت

اگلی پوسٹ

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی آرمی چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کا ٹیلیفونک رابطہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی آرمی چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کا ٹیلیفونک رابطہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی آرمی چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کا ٹیلیفونک رابطہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper