• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا آغاز 4اکتوبر سے ہوگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 29, 2023
in کھیل
0
ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا آغاز 4اکتوبر سے ہوگا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا آغاز 4اکتوبر سے نیپال میں ہورہا ہے جس میں مشترکہ میزبان پاکستان اور نیپال، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ ایونٹ میں 11میچز کھیلے جائیں گےاور ایشیا کپ کا فائنل 9اکتوبر کو تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم گھمنڈو میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان دوسرا ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 2023 کیلئے 2اکتوبر کی صبح دبئی براستہ گھمنڈو، نیپال روانہ ہوگا اور نیپال کیخلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔ قومی ٹیم کی قیادت محمد ذیشان کرینگے ۔ دیگر کھلاڑیوں میں عمران امین ، ساجد علی عباسی، محمد فیض، محمد لطیف، احمد یار، موذن نواز(وکٹ کیپر) محسن تھبیل، عمر گل، محمد عدنان، محمد شاہد، مثل خان، آصف ندیم، ذوالفقار سواتی اور خالد شاہ شامل ہیں۔تمام ٹیمیں 3اکتوبر کو نیپال پہنچیں گی اور ایونٹ سے قبل ٹیموں کے کپتان پریس کانفرنس کریں گے۔ ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب سے ہوگا۔ تما م میچز کی لائیو اسٹریمنگ پاکستان انٹرنیشنل کونسل آف وہیل چیئر کرکٹ (آئی سی ڈبلیو سی)، پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے یوٹیوب چینل میں ہوگی اور ٹی وی چینل ایکشن اسپورٹس (نیپال) میں براہ راست نشر کئےجائیں گے۔ خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا انعقاد پاکستان میں ہونا تھا تاہم پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے ایونٹ کو نیوٹرل وینیو نیپال منتقل کرنا پڑا۔

پچھلی پوسٹ

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

اگلی پوسٹ

ورلڈ کپ وارم اپ میچ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ورلڈ کپ وارم اپ میچ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

ورلڈ کپ وارم اپ میچ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper