• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظوری کا تحریری حکم جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2023
in پاکستان
0
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظوری کا تحریری حکم جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کی حفاظتی درخواست ضمانت کا تحریری حکم جاری کیا۔تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے وکیل کے مطابق 19مارچ کو وقوعہ ہوا جبکہ مقدمہ 6اپریل کو درج کیا گیا، قانون کے مطابق درخواست گزار نے متعلقہ عدالت پیش ہونا ہے۔تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کو 26اپریل تک حفاظتی ضمانت دی جاتی ہے، متعلقہ تاریخ گزرنے کے بعد اس حکم کے قانونی اثرات ہوں گے۔یاد رہے کہ جمعہ کے روز لاہور ہائیکورٹ نے تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کی تھی۔

پچھلی پوسٹ

ہم الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کے لیے تیار ہیں، اسد عمر

اگلی پوسٹ

ولندیزی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب، وزیر توانائی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ولندیزی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب، وزیر توانائی سے ملاقات

ولندیزی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب، وزیر توانائی سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper