• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یار محمد رند کے بیٹے کے قافلے پر بم حملہ، 2 محافظ جاں بحق

صوبے میں امن و امان کی صورتحال ہر صورت برقرار رکھی جائےگی‘ وزیر اعلیٰ بلوچستان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 12, 2023
in پاکستان
0
یار محمد رند کے بیٹے کے قافلے پر بم حملہ، 2 محافظ جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بولان (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم پی اے سردار یار محمد رند کے بیٹے میر سردار خان رند کے قافلے پر بم حملہ، دھماکہ میں سردار خان کے 2 محافظ جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر فہد شاہ راشدی نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ آئی ڈی بلاسٹ ہے، جاں بحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیا جا رہا ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند نے بتایا کہ میرے بڑے صاحبزادے سردار خان رند کے قافلے پر بم حملہ ہوا ہے، سردارخان رند محفوظ ہیں، تاہم قافلے میں شامل دیگر افراد زخمی اور شہید ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کے صاحبزادے سردار خان رند کے قافلے پر بم دھماکے کی مذمت کی اور دہشت گردی کی کارروائی میں دو محافظوں کے شہید اور دیگر کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ سردار خان رند دھماکے میں محفوظ رہے، وزیراعلیٰ نے دھماکے میں ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کےلئے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ دہشت گرد عناصر خوف و ہراس کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں، صوبے میں امن و امان کی صورتحال ہر صورت برقرار رکھی جائے گی۔ وزیراعلیٰ نے شہید محافظوں کے خاندانوں سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا، انہوں نے شہداءکے درجات کی بلندی، لواحقین کے لیے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان کا آج پھر لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان علی بلال کو شہید کیا گیا میں اس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر دیکھتا رہا، 26 سال کی سیاست میں مشکل سے مشکل وقت آیا‘ چیئرمین پی ٹی آئی

اگلی پوسٹ

عمران خان کو شاہ محمود قریشی پر نظر رکھنی چاہیے۔عمران خان کو کسی اور سے نہیں سنا ہے شاہ محمود قریشی سے خطرہ ہے ، شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کو شاہ محمود قریشی پر نظر رکھنی چاہیے۔عمران خان کو کسی اور سے نہیں سنا ہے شاہ محمود قریشی سے خطرہ ہے ، شرجیل انعام میمن

عمران خان کو شاہ محمود قریشی پر نظر رکھنی چاہیے۔عمران خان کو کسی اور سے نہیں سنا ہے شاہ محمود قریشی سے خطرہ ہے ، شرجیل انعام میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper